اور ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ ہرا ہونے کے بعد کیا کھویا کیا پایا؟؟ماوراء نے کہا:~~
مبارک ہو شمیل۔ شکر ہے آپ کی خواہش پوری ہو گئی۔ اب آپ کو میرے حصے کا بھی کام کرنا پڑے گا۔ ویسے ہرا نام ہونے کے بعد آپ کے کیا احساسات ہیں؟
~~
ارے محب بھائی بچہ نیا نیا لائبریری ٹیم میں آیا ہے کہیں بھاگ ہی نہ جائے ہاتھ ذرا ہولا رکھیںمحب علوی نے کہا:لو خوش ہو لو شمیل تمہاری شدید خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔
اب تم ایک کتاب پر تو کام شروع کر ہی چکے ہو مگر کتابیں جیسا کہ تم جانتے ہو ان گنت ہیں اور بندے ہیں گنے چنے ۔ اس لیے اب آئیندہ سے تم تیار رہنا کسی اور کتاب میں بھی شرکت کرنے کے لیے۔ اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔ اس کے علاوہ تعلیم و تدریس کے سلسلے میں کوئی کتاب برقیانے پر طبیعت مائل ہے کیا؟
جواب دینے سے پہلے سوچ لینا کہ اس ملک کا مستقبل تم جیسے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
محب علویمحب علوی نے کہا:اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔
محب علوی نے کہا:اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔
بھائی قیصرانی کیا آپ “ اوکھے لوگ“ ٹائپ بلکہ برقیا نہیں رہے؟؟قیصرانی نے کہا:جی ممبر تو میں بھی ہوں۔ مگر مجھے آج تک کسی نے جھوٹے منہ بھی نہیں کہا کہ کیا کرنا ہے۔
بےبی ہاتھی
ماوراء نے کہا:~~
مبارک ہو شمیل۔ شکر ہے آپ کی خواہش پوری ہو گئی۔ اب آپ کو میرے حصے کا بھی کام کرنا پڑے گا۔ ویسے ہرا نام ہونے کے بعد آپ کے کیا احساسات ہیں؟
~~
محب علوی نے کہا:لو خوش ہو لو شمیل تمہاری شدید خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔
اب تم ایک کتاب پر تو کام شروع کر ہی چکے ہو مگر کتابیں جیسا کہ تم جانتے ہو ان گنت ہیں اور بندے ہیں گنے چنے ۔ اس لیے اب آئیندہ سے تم تیار رہنا کسی اور کتاب میں بھی شرکت کرنے کے لیے۔ اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔ اس کے علاوہ تعلیم و تدریس کے سلسلے میں کوئی کتاب برقیانے پر طبیعت مائل ہے کیا؟
جواب دینے سے پہلے سوچ لینا کہ اس ملک کا مستقبل تم جیسے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
تاکہ آپ یہ سوال پوچھ سکیں۔ماوراء نے کہا:~~
lol...قیصرانی اتنی معصومیت سے جواب کیوں دے رہے ہیں؟
~~
فریب نے کہا:ارے محب بھائی بچہ نیا نیا لائبریری ٹیم میں آیا ہے کہیں بھاگ ہی نہ جائے ہاتھ ذرا ہولا رکھیںمحب علوی نے کہا:لو خوش ہو لو شمیل تمہاری شدید خواہش پوری ہو گئی ہے۔ اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔
اب تم ایک کتاب پر تو کام شروع کر ہی چکے ہو مگر کتابیں جیسا کہ تم جانتے ہو ان گنت ہیں اور بندے ہیں گنے چنے ۔ اس لیے اب آئیندہ سے تم تیار رہنا کسی اور کتاب میں بھی شرکت کرنے کے لیے۔ اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔ اس کے علاوہ تعلیم و تدریس کے سلسلے میں کوئی کتاب برقیانے پر طبیعت مائل ہے کیا؟
جواب دینے سے پہلے سوچ لینا کہ اس ملک کا مستقبل تم جیسے نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے
سیدہ شگفتہ نے کہا:شمیل
لائبریری میں خوش آمدید
محب علویمحب علوی نے کہا:اس کے علاوہ بتاؤں کہ تم کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہو۔
کیا آپ شمیل کو بتائیں گے کہ وہ کس قسم کی کتابیں برقیانے میں دلچسپی رکھتے ہیں ؟!!
محب علوی نے کہا:اردو لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ ہے جیسا کہ تم جانتے ہو اور میں اور رضوان کام کم اور بندوں کو کام کرنے پر ابھارتے زیادہ ہیں (ہاں ہاں شگفتہ کو پتا ہے اور ہمارے اس کام سے وہ خوش بھی ہیں ) ۔اعلان
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کی کارکردگی کو ملحوظ رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ آپ (حضرت محب علوی) کو تنبیہ کی جائے کہ آئندہ سے آپ بندوں کی بجائے زیادہ اپنےکام کو اُبھارنے پر نہ صرف توجہ دیں گے بلکہ خصوصی توجہ دیں گے ۔