گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آخری تدوین:
الہی آمین ۔ ۔ ۔دعا ہے کہ نیا آنے والا سال ہم سب کےلیے سکون، اطمینان، صحت و تندرستی اور دائمی خوشیوں کا باعث ہو۔ اللہ ہم سب کو خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے اور ہم سب سے راضی ہو۔ (آمین)
یہ ہمارے فیض احمد فیض نہیں، کوئی اور فیض صاحب کی نظم ہےتو نيا ہے تو دکھا صبح نئي، شام نئی
ورنہ اِن آنکھوں نے ديکھے ہيں نئے سال کئی
بے سبب لوگ ديتے ہيں کيوں مبارک باديں
غالبا بھول گئے وقت کی کڑوي ياديں
تيری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
فيض نے لکھی ہے يہ نظم نرالے ڈھب کی
آمین الہٰی آمین۔دعا ہے کہ نیا آنے والا سال ہم سب کےلیے سکون، اطمینان، صحت و تندرستی اور دائمی خوشیوں کا باعث ہو۔ اللہ ہم سب کو خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے اور ہم سب سے راضی ہو
جی درست فرمایا آپ نے یہ ہمارے فیض صاحب نہیں ہیں اُستادِ محترم ۔یہ ایک دوست نے بھیجے تھے واٹس ایپ اور لکھا بھی یہی تھا کہ یہ فیض احمد فیض صاحب نہیں ہیں ۔۔۔یہ ہمارے فیض احمد فیض نہیں، کوئی اور فیض صاحب کی نظم ہے
کفیل آزر نے تو کبھی اپنے آپ کو امروہی نہیں لکھا!