نیا سال ( کفیل آزر امروہی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
image.png
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
دعا ہے کہ نیا آنے والا سال ہم سب کےلیے سکون، اطمینان، صحت و تندرستی اور دائمی خوشیوں کا باعث ہو۔ اللہ ہم سب کو خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے اور ہم سب سے راضی ہو۔ (آمین)
 

سیما علی

لائبریرین
‏تو نيا ہے تو دکھا صبح نئي، شام نئی
‏ورنہ اِن آنکھوں نے ديکھے ہيں نئے سال کئی

‏بے سبب لوگ ديتے ہيں کيوں مبارک باديں
‏غالبا بھول گئے وقت کی کڑوي ياديں

‏تيری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
‏فيض نے لکھی ہے يہ نظم نرالے ڈھب کی
 

الف عین

لائبریرین
‏تو نيا ہے تو دکھا صبح نئي، شام نئی
‏ورنہ اِن آنکھوں نے ديکھے ہيں نئے سال کئی

‏بے سبب لوگ ديتے ہيں کيوں مبارک باديں
‏غالبا بھول گئے وقت کی کڑوي ياديں

‏تيری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کی
‏فيض نے لکھی ہے يہ نظم نرالے ڈھب کی
یہ ہمارے فیض احمد فیض نہیں، کوئی اور فیض صاحب کی نظم ہے
کفیل آزر نے تو کبھی اپنے آپ کو امروہی نہیں لکھا!
 

سیما علی

لائبریرین
یہ ہمارے فیض احمد فیض نہیں، کوئی اور فیض صاحب کی نظم ہے
کفیل آزر نے تو کبھی اپنے آپ کو امروہی نہیں لکھا!
جی درست فرمایا آپ نے یہ ہمارے فیض صاحب نہیں ہیں اُستادِ محترم ۔یہ ایک دوست نے بھیجے تھے واٹس ایپ اور لکھا بھی یہی تھا کہ یہ فیض احمد فیض صاحب نہیں ہیں ۔۔۔
 
Top