تعارف نیا محفلین ہوں

فضل رازق

محفلین
کیا یہاں نیے انے والے محفلیں کے لے کسی کے پاس خوش امدید نہیں ہے۔۔ چاے تو چھوڑیں بسکٹ بھی نہیں چاہیے ۔۔ خیر کوءی نہیں۔۔۔ خوش رہیے
 

محمداحمد

لائبریرین
چائے بسکٹ کا تو ہم خود بھی انتظار کر رہے ہیں۔ :)

فی الحال روکھی پھیکی "خوش آمدید" سے گزارا چلائیں۔ :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید۔ فضل رازق صاحب ۔
خوش آمدید کی تو بہت بڑی دکان ہے یہ محفل ، اندازہ ہو رہا ہوگا آپ کو ۔
جنس خریدے بغیر بازار پر فیصلہ دے دیا آپ نے ۔ آپ یہاں سے یقینا خریداری کر نا سیکھ لیں گے۔
 
Top