فضل رازق
محفلین
جناب سہی کہا اپ نے اب اندازہ ہو رہاہ ہے ۔۔ اپ نے ہمارے لڑی پر خاضری لگاکر ہم کو باون کیا۔اردو محفل پر خوش آمدید۔ فضل رازق صاحب ۔
خوش آمدید کی تو بہت بڑی دکان ہے یہ محفل ، اندازہ ہو رہا ہوگا آپ کو ۔
جنس خریدے بغیر بازار پر فیصلہ دے دیا آپ نے ۔ آپ یہاں سے یقینا خریداری کر نا سیکھ لیں گے۔