نیا ملک

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں افغانستان کے پڑوس میں
کیا ہوا میں بسائیں گے؟ افغانستان کے پڑوس میں زمین کیا افغانستان والے دیں گے یا روس والے؟

یہاں ایک مکان بنانا ہو تو سالوں لگ جاتے ہیں اور یہ ہیں کہ نیا دھاگہ کھول کر نیا ملک بسانے چلے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ دونوں ذرا ادھر آ جائیں جہاں نئے صوبوں اور نئے ملک کی بات ہو رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top