نیا چاند دیکھنےکی دعا


[ARABIC] اللهُ أكْبَرُ اللهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَ الْإِيْمَانِ وَ السّلَامَةِ و َ الْإِسْلَامِ وَ التَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبّنَا وَ تَرْضَى، ربّنَا وَ رَبُّكَ اللّه[/ARABIC]
ترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ تو اسے ہم پر برکت،ايمان، سلامتى، اسلام، اور اپنے پسندیدہ اور محبوب كاموں كى توفيق كے ساتھ طلوع فرما. ( اے چاند) ميرا اور تيرا رب اللہ ہے۔

حصن المسلم: ص 130۔131

 
Top