نیا کھیل شعر مکمل کریں

بابا-جی

محفلین
کِسی کھیل کو بریک لگانا ہو تو یِہ شرط لگا دِی جاتی ہے کِہ جو جواب دے، وُہی اگلا سوال پُوچھے چاہے جواب دینے والا یِہ 'فریضہ' سر انجام دینے کے بعد شمالی علاقہ جات کی سیر کو روانہ ہو چُکا ہو۔
 
Top