م حمزہ
محفلین
؟؟؟یہ لڑی اس لیے کھولی جی رہی تا کہ
؟؟؟یہ لڑی اس لیے کھولی جی رہی تا کہ
سب ایک ہی سانس بتا دیا۔ کچھ تو خیال کیا ہوتا۔جو لوگ نہیں جانتے ہیں ان کے لیے عرض ہے کی نیرنگ بھائی لائبریرین ہیں، مذکر ہیں اور دارِ فانی سے ہیں
شکریہ فہد بھائی۔یہ لڑی اس لیے کھولی جا رہی تا کہ ہم تمام محفلین مل کر نیرنگ خیال بھائی کو سترہ ہزار پر لطف مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد پیش کر سکیں اور میرے جیسے مداحین شکریہ بھی ادا کر سکیں۔ نیرنگ بھائی محفل کے ہر دلعزیز شخصیت ہیں آپ کی بذلہ سنجی، شگفتگی اور انشا پردازی آپ کی پہچان ہے۔ ع
ہوگا کوئی ایسا بھی کہ ”نیرنگ“ کو نہ جانے
ان سترہ ہزار مراسلات پر اہل محفل کی برداشت کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ اب تک عادی ہوگئے ہوں گے۔بس اس سے آگے الفاظ نہیں سوجھ رہے۔ نیرنگِ خیال بھائی سترہ ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہوں، دعا ہے کہ آپ کا ہمارا ساتھ (محفل کے توسط سے) یونہی ہمیشہ بنا رہے گا۔ آمین
بہت شکریہ خلیل بھائی۔ آپ اساتذہ کا اس میں بہت حصہ ہے۔بہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی یہ سترہ ہزاری منصب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ.
صحرائی علاقے کا ڈرائیور پہاڑی سے ایسے ہی اترتا ہے۔بہت مبارک ہو نین بھائی۔
تھوڑی سپیڈیں لگائیں، آپ نے تو پہلا گیئر لگایا ہوا ہے، اور بریک پر بھی مسلسل پاؤں رکھا ہوا ہے۔
شکریہ زیکمبارک ہو نیرنگ
بہت بہت مبارک ہو مرشد جی
شکریہ لاریبسترہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت مبارکباد!!
یعنی آپ کو صرف "مذکر" پر شک تھا۔ باقی باتیں پتا تھیں۔جو لوگ نہیں جانتے ہیں ان کے لیے عرض ہے کی نیرنگ بھائی لائبریرین ہیں، مذکر ہیں اور دارِ فانی سے ہیں۔
مبارک ہو نیرنگ خیال مذکر بھائی
شکریہ عثمان بھائیمبارک ہو!
شکریہ عمران بھائی۔بہت مبارک ہو نین بھائی!!!
شکریہ فرقان بھائی۔مبارک باد قبول فرمائیے!
شکریہ وارث بھائی۔ آپ کے مراسلے سے اوپری قافیہ ٹوٹ گیا۔آپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب!
شکریہ سرکاربہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔
شکریہ عدنان بھائیآپ کو مبارک ہو نین بھیا ۔
شکریہ مریممبروک نین بھائی!
شکریہ ربیع مبہت بہت مبارک ہو نین بھائی
جی آٹھ دس ہزار تک میری بھی بونگیاں ہی تھیں۔ پھر اس سے آگے میں نے ان کا نام بدل دیا۔بہت مبارک ہو۔۔نیرنگ بھائی۔۔۔۔ پورا یقین ہے یہ 17000 واقعی کام کےمراسلے ہونگے۔۔ورنہ بونگیوں سے تو ہم بھی آٹھ دس ہزار کر سکتے ہیں۔۔۔
شکریہ نایاب بھائی۔ آپ کو دوبارہ فعال انداز میں محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔محترم نیرنگ خیال بھائی
آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
شکریہ اے خان۔بہت مبارک ہو نین بھائی
شکریہ م حمزہ صاحب۔بہت بہت مبارک ہو محترم نیرنگ خیال بھائی۔
بس اب ایسے راز افشا کرنے پر کیا سزا دی جائے۔ بھائی ہے چھوٹا۔ وارننگ دے کر چھوڑ دیتے ہیں۔نہایت حساس، قیمتی، معلوماتی، وغیرہ۔۔۔
آپ ڈیزرٹ سفاری کر لیں صحرا سمجھ کر۔صحرائی علاقے کا ڈرائیور پہاڑی سے ایسے ہی اترتا ہے۔
یعنی آپ نہیں چاہتے ملاقات ہو۔آپ ڈیزرٹ سفاری کر لیں صحرا سمجھ کر۔
نوازش ہے آپ کی جاسمن صاحبہ۔ اللہ آپ کی تمام دعائیں میرے حق میں قبول کرے۔ آمینبہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
بہت شکریہ محب بھائی۔ دس کے بعد تو رینگ رینگ کر آگے بڑھا ہوں۔بہت خوب نیرنگ۔ مبارک ہو اتنے خوبصورت اور لطیف مراسلوں کی فوج ظفر موج جمع کرنے پر۔
بیس ہزار میں فقط تین ہزار مراسلے رہ گئے ہیں۔
اشتیاق احمد کے دو ناول اپنی بھتیجی کے لیے ڈھونڈ رہا ہوں، یہ اگر مل جائیں تو لطف رہے گا
خطرے پر خطرے
انوکھی چوری
بہت شکریہ محب بھائی۔ دس کے بعد تو رینگ رینگ کر آگے بڑھا ہوں۔
میں دیکھتا ہوں۔ شاید میرے پاس ہوں یہ دونوں۔ کم سے کم انوکھی چوری تو موجود ہونا چاہیے۔ ویسے اس بار کتاب میلے سے میں نے اشتیاق احمد صاحب کی شوکی سیریز کے کچھ ناول خریدے ہیں۔
اگر پی ڈی ایف میں میرے پاس سے نکلے تو میں ذاتی پیغام میں آپ سے ای میل لے لوں گا۔محب اور نیرنگ۔
مجھے بھی یہ ناول چاہئیں۔
بہت شکریہ سین خے صاحبہ۔ شکرگزار ہوں۔نیرنگ خیال بھائی، آپ کو بہت بہت مبارک ہو
مان ددھان دا شکریہ چوہدری صیب۔ نوازشاںمبارکاں ویرا مبارکاں۔
شکریہ ہادیہواقعی ہزاریوں کا ہی سیزن چل رہا ہے۔۔
بہت بہت مبارکباد سرجی
بہت محبت و شکر "سر"۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔نیرنگئی فکر وخیال کو سلام ۔۔۔ مبارک ہو سائیں۔۔۔
بہت محبت و شکر "سر"۔