نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ تصویر پتراٹیا نیو مری کی ہے۔۔۔ میرے بیٹے کی پیدائش سے کچھ دن ہی قبل کی ہے۔نیرنگ خیال یہ آپ کی ڈی پی میں چھلانگ شاید اسی خوشی کا اظہار ہے
یہ تصویر پتراٹیا نیو مری کی ہے۔۔۔ میرے بیٹے کی پیدائش سے کچھ دن ہی قبل کی ہے۔نیرنگ خیال یہ آپ کی ڈی پی میں چھلانگ شاید اسی خوشی کا اظہار ہے
بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو نیرنگ بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اللہ سلامت رکھے
آپ نے کدھر دیکھ لی۔۔۔ بہت شکریہبےبی کی تصویر تو دیکھی تھی مگر یہ نہیں پتہ تھا کی آپ کا بےبی ہے بے حد مبارک
بہت شکریہ ویسے بات درست ہےبہت بہت مبارک ہو۔
ویسے گستاخی معاف عنوان سے ہم سمجھے کہ نیرنگ بہ یک وقت بھائی اور پاپا دونوں بنے ہیں۔ میرے خیال میں عنوان کی تدوین ہونی چاہئے۔
بہت شکریہ امجد بھائی۔۔۔۔واہ ماشاءاللہ،
بہت خوشی کی بات ہے یہ تو، یعنی اسلام آبادینز کے لیے ایک ٹریٹ تیار ہو گئی۔ بہت بہت مبار ک ہو ذوالقرنین بھائی۔
اللہ ہمیشہ خوش رکھے اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے اور اپنی رضا سے نوازے۔ آمین۔
آہم آہم۔۔۔۔۔
کدھرے اک تے کدھرے ...........
آہم آہم.......
چلو جی دھکا مارو......زباں بندی کا حکم ہے، سو خاموش ہیں
ایک دفعہ پھر دلی مبارک باد.....حضور !!!!!!
بے حد مسرت ہوئی........رحمت و نعمت آپ کے آنگن میں اترتی رہیں سدا
اب تو جو تصویر لگا دی ہے۔۔۔ عوام کو ڈرانے کے کام آرہی ہے۔۔۔۔↑
بےبی کی تصویر تو دیکھی تھی مگر یہ نہیں پتہ تھا کی آپ کا بےبی ہے بے حد مبارک
آپ نے کدھر دیکھ لی۔۔۔ بہت شکریہ
آپ کی ڈسپلے پکچر تھی شائد فیس بک پر
بہت شکریہ فہیم بھائیبہت مبارک ہو نیرنگ بھائی
بہت شکریہ شاہ جی۔۔۔ ابھی عمر سیف بھائی یہاں نہ لگاتے تو آپ اور مزید عرصہ بےخبر رہ سکتے تھے۔۔۔ؤاووووووووووووووووو
اتنی بڑی خوشخبری اور ہم لاعلم رہے حد ہو گئی ہے
خیر بہت بہت مبارک ہو
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین۔۔۔ سرکار۔۔۔ تشکر۔۔۔۔دلی مبارک باد ۔۔ نیرنگ خیال بھائی۔
اتنی بڑی خبر پر ہماری بے خبری ۔ ۔۔۔ ۔کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟
اللہ ننھے فرشتے کو صحت و تندرستی، عمرِخضر اور نیک و صالح بنائے۔ آمین
شکرامبروک ۔
پاپا تو پہلے ہی ہوں یوسف بھائی۔۔۔ بہت شکریہنیرنگ بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ پاپا بننے پر۔
سر چاروں کے لیے۔۔۔۔ عشبہ کو بھی یاد رکھیے گا۔۔۔بہت مبارک ہو، تم تینوں کے لئے لا تعداد دعائیں
زبردست ۔۔یہ تصویر پتراٹیا نیو مری کی ہے۔۔۔ میرے بیٹے کی پیدائش سے کچھ دن ہی قبل کی ہے۔
شکرگزار ہوں جنابمبارک ہو نیرنگ خیال
شکریہ عینیمجھے پہلے سے ہی پتہ چل گیا تھا ۔۔اور میں نے تو مبارک بھی دی تھی خیال بھائی کو فیس بک پر چلین ایک بار پھر مبارک ہو آپ کو خیال بھائی
آمینبہت بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو۔
اللہ نیک سیرت بنائے۔