سولھویں سالگرہ نیرنگ خیال بھیا سے ادبی اورعلمی مکالمہ

سیما علی

لائبریرین
مزاح اور دل لگی انسان کی فطرت کا ایک لازمی حصہ ہے۔۔
[COLOR=#0000ff][B]نین بھیا[/B][/COLOR] آپکا مزاح دل آویز ہے دل آزار نہیں اور یہی خوبی آپکو سب سے منفرد کرتی ہے کہاں سے سیکھیں یہ ادائے دلبرانہ؟؟؟؟؟ ۔۔۔۔۔
جب سے آپکو اس محفل پر جانااور پھر روزِ اوّل سے ہی آپکے گرویدہ ہیں ۔اور بار بار پڑھنا یہ ثابت کرتا ہے کہ ایک بار پڑھنے سے آپکی تحاریر کا حق ادا نہیں ہوتا۔۔۔۔
جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔اور ڈھیروں داد و تحسین!!!!!!
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

آپ کے سوال کا جواب ہے۔۔۔ شفیق الرحمن کی کتاب سے۔۔۔

تم نے یہ آنکھیں کہاں سے پائی ہیں۔۔
جی یہ میرے ساتھ ہی آئی ہیں۔۔۔

ہوہوہوہو۔۔۔ اپیا دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ اللہ پاک سب کی سب قبول فرمائے۔ آمین
 
آمین الہی آمین
 
Top