نیرنگ خیال
لائبریرین
وارث بھائی بہت شکریہآپ کو سالگرہ مبارک ہو جناب
وارث بھائی بہت شکریہآپ کو سالگرہ مبارک ہو جناب
بہت شکریہ اپیا۔ پاکستان میں مردوں کی اوسط عمر کے آدھے سے سال دو اوپر ہو گیا ہوں
عمر ابلیس اگر مل گئی تو کیک بھی ابلیسی ملے گا۔ بہت شکریہ ساجد بھائیسالگرہ بہت بہت مبارک ہو جناب نیرنگ خیال ۔
اللہ کرے ایسی ہزاروں گرہیں آپ کی زندگی میں آئیں اور آپ سال بہ سال انہیں ایک ایک کر کے کھولتے رہیں۔شاید کسی گرہ میں سے ہمارے لئے سچ مُچ کا کیک بھی نکل آئے۔
محمداحمد بھائی میری سالگرہ گذر گئی۔ آپ بھی پنجاب پولیس کی طرح وقت پر پہنچے۔ بہت شکریہ جناببہت مبارک ہو محترم ۔۔۔ !
اللہ آپ کی عمر، علم، فہم، فراست اور نیکیوں میں برکت عطا فرمائے۔
محمداحمد بھائی میری سالگرہ گذر گئی۔ آپ بھی پنجاب پولیس کی طرح وقت پر پہنچے۔ بہت شکریہ جناب
شکریہ بلال بھائی گرچہ تاخیر آپ نے بھی کی آنے میںسالگرہ مبارک جناب
کونسا بات کو گول کیا ہے۔ بتا تو دیا ہے صاف صاف بس اب اسکے بعد تو سن بتانا ہی رہ گیا تھا۔واہ کیا زبردست طریقے سے اپنی عمر چھپا کر بات کو آئیں بائیں شائیں کردیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔زبردست
سبکو نیرنگ خیال سے سبق سیکھنا چاہئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شکریہ بلال بھائی گرچہ تاخیر آپ نے بھی کی آنے میں
مگر ہر جگہ نہیں کہتے۔ کبھی کسی نے ایمبولینس کے دیر سے آنے پر کہا یہ جملہمعذرت جناب مگر وہ کہتے ہیں نا کہ
دیر آید درست آید
کونسا بات کو گول کیا ہے۔ بتا تو دیا ہے صاف صاف بس اب اسکے بعد تو سن بتانا ہی رہ گیا تھا۔
مگر ہر جگہ نہیں کہتے۔ کبھی کسی نے ایمبولینس کے دیر سے آنے پر کہا یہ جملہ
شکریہ سرسالگرہ مبارک جناب محترم نیرنگ خیال صاحب
ویلکمشکریہ سر