نیرنگ خیال
لائبریرین
دیری کس بات کی شیف مانو۔۔۔ آج ہی تو ہے میری سالگرہ۔۔۔میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ دیر سے ہی سہی۔۔
بہت بہت شکریہ
دیری کس بات کی شیف مانو۔۔۔ آج ہی تو ہے میری سالگرہ۔۔۔میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ دیر سے ہی سہی۔۔
یہ ویری پنجابی والا لگتا ہے اب رہنڑ دیں اس ویر کو منڈے کی خوشی کا دن دھیڑا ہے ایسے میں خوشی سے مبارک دیںویری ہیپی برتھ ڈے
آمین
بہت بہت شکریہ ماہی۔۔۔ آپ سے فی الوقت تو مراسلت نہیں ہے۔۔ لیکن تعارف سے معلوم ہوا کہ امراؤ کی بہن ہیں آپ۔۔ امید ہے آپ سے گاہ گاہ مراسلت رہے گی۔ تمناؤں کے لیے خاکسار شکرگزار ہے۔۔۔
نہیں نہیں مجھے کیا ویر ،،بس تھوڑی سُست ہوںیہ ویری پنجابی والا لگتا ہے اب رہنڑ دیں اس ویر کو منڈے کی خوشی کا دن دھیڑا ہے ایسے میں خوشی سے مبارک دیں
کوئی کارڈ شارڈ لگا کے
سرکار۔۔۔
سرکار آپ جب بھی کرتے ہیں کمال کرتے ہیں۔۔۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ تاخیر سے جواب دے رہا ہوں۔۔ بہت خوبصورت اور محبت سے بنا ہوا۔۔۔ آپ کی محبتوں کا اسیر ۔۔۔
بہت شکریہ شیزان بھائی
بہت شکریہ سرسری بھائی۔۔۔ اس شکریہ کو سرسری سے زیادہ جانیے گا۔۔۔
بہت شکریہ عینی۔۔۔مینی مینی ہیپی برتھ ڈے خیال بھائی اینڈ سوری فار لیٹ
اب کیا میں اقتباس اٹھا کر لاؤں۔۔۔۔
آئے کس طرح درست ہیں آپ جناب۔۔۔۔حضور، بےحد معذرت کہ میں سب سے آخر میں آیا ہوں مگر اس بات پر شاباش کا مستحق ہوں کہ آیا بالکل درست ہوں!
دراصل، میں کہیں اٹک بلکہ بھٹک، نہیں نہیں، لٹک گیا تھا!
خیر، جنم دن کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد اور ساتھ بھی بےشمار دعائیں بھی کہ اللہ جناب کو زندگی کے ہر پل میں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آ مین۔
جناب کے جنم دن کا تحفہ حضرتِ بٹ کی اسلام آباد آمد پر پیش کیا جائےگا!