محمدابوعبداللہ
محفلین
http://www.nbf.org.pk/images/Add_for_Newspapers_urdu.jpg
ممبر شپ حاصل کریں اور کتب انتہائی مناسب قیمت پر خریدیں
ممبر شپ حاصل کریں اور کتب انتہائی مناسب قیمت پر خریدیں
رکنیت زیادہ سے زیادہ ایک مالی سال کے لیے ہوتی ہے، جولائی (یا اس کے بعد) سے اگلے سال 30 جون تک کے لیے۔ لیکن عام طور پر اس سکیم کا بجٹ اگست یا ستمبر میں مہیّا کیا جاتا ہے اور اس کے بعد رکنیت شروع ہوتی ہے۔ درخواست کے ساتھ دو پاسپورٹ سائز تصاویر، قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور سو روپے جمع کرانے ہوتے ہیں اور اصلی قومی شناختی کارڈ دکھانا ہوتا ہے۔ رکنیت کے بعد فارم دکھا کر منظور شدہ کتب فروشوں سے پچاس فیصد رعایت پر کتابیں خریدی جا سکتی ہیں۔ فارم پر ہر خریدی جانے والی کتاب کا اندراج کیا جاتا ہے، نام، قیمت اور تمام کتابوں کی مجموعی مالیت درج کی جاتی ہے۔ ایک سال میں پانچ ہزار روپے کی مجموعی مالیت کی کتابیں خریدی جا سکتی ہیں۔پرسوں ہم پہنچے کہ ممبر بننے کا عمل شروع کریں لیکن عملے کی جانب سے دھتا بتا دیا گیا اور کہا گیا ممبر شپ بند ہے۔ مزید استفسار کرنے پر پتا چلا کہ اب ستمبر میں ممبرشپ کھلے گی۔ وللہ اعلم
جی یہی اصول ہیں انکےپرسوں ہم پہنچے کہ ممبر بننے کا عمل شروع کریں لیکن عملے کی جانب سے دھتا بتا دیا گیا اور کہا گیا ممبر شپ بند ہے۔ مزید استفسار کرنے پر پتا چلا کہ اب ستمبر میں ممبرشپ کھلے گی۔ وللہ اعلم
رکنیت زیادہ سے زیادہ ایک مالی سال کے لیے ہوتی ہے، جولائی (یا اس کے بعد) سے اگلے سال 30 جون تک کے لیے۔ لیکن عام طور پر اس سکیم کا بجٹ اگست یا ستمبر میں مہیّا کیا جاتا ہے اور اس کے بعد رکنیت شروع ہوتی ہے۔ درخواست کے ساتھ دو پاسپورٹ سائز تصاویر، قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور سو روپے جمع کرانے ہوتے ہیں اور اصلی قومی شناختی کارڈ دکھانا ہوتا ہے۔ رکنیت کے بعد فارم دکھا کر منظور شدہ کتب فروشوں سے پچاس فیصد رعایت پر کتابیں خریدی جا سکتی ہیں۔ فارم پر ہر خریدی جانے والی کتاب کا اندراج کیا جاتا ہے، نام، قیمت اور تمام کتابوں کی مجموعی مالیت درج کی جاتی ہے۔ ایک سال میں پانچ ہزار روپے کی مجموعی مالیت کی کتابیں خریدی جا سکتی ہیں۔
جی یہی اصول ہیں انکے
واہ جی واہ۔ سر جی ہو سکے تو ہمیں بھی یاد دلانا پھر۔ زندگی رہی تو۔ہم انتظار کریں گے ترا ستمبر تک
خدا کرے کہ بہت جلد وہ دن آجائے