نیشنل جیوگرافک کا انتخاب

S. H. Naqvi

محفلین
کالی بھیڑ کا محاورہ سنتے تو کب سے آ رہے ہیں مگر دیکھا آج ہے۔۔۔۔۔۔:applause: واہ بہت خوب جی۔۔۔۔۔۔۔:biggrin:
 

طالوت

محفلین
کمال کی فوٹو گرافی ہے۔ ایسی چیزوں کو دیکھ کر یقین آتا ہے کہ کوئی اپنے فن میں ماہر ہے۔:)
بلاشبہ !
پہلی تصویر کو پہلے تو میں سونے کی انگوٹھی سمجھا تھا۔

معلوم ہوتا ہے آپ بھی کبھی کبھی میری طرح عینک کا استعمال بھول جاتے ہیں :)
وسلام
 
Top