ارے بھئی ۔ نمونے میں کچھ ڈیٹا تو چھپا دیا ہوتا۔السلام علیکم !!
کیا کوئی ممبر (صاحب یا صاحبہ) یہ بتا سکتے ہیں کہ نیشنل سمارٹ آئی ڈی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال ہورہا ہے؟؟؟
اور وہ کہاں سے دستیاب ہوگا؟؟؟؟؟؟ اگر کسی فونٹ کی کرننگ کی گئی ہے یا اسے سپیشلائز کیا گیا ہے تو وہ بھی بتادیں ۔۔۔۔
شکریہ
نمونہ ملاحظہ فرمائیں
خوب فرمایا بزرگوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے بھئی ۔ نمونے میں کچھ ڈیٹا تو چھپا دیا ہوتا۔
بہر صورت راہنمائی کیلئے از حد شکریہ قبول فرمائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے بھئی ۔ نمونے میں کچھ ڈیٹا تو چھپا دیا ہوتا۔
لیکن بھئی ہماری دوستی تو آپ سے ہے ۔خوب فرمایا بزرگوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اتنے پگلے ہم بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گوگل بھیا سے مستعار لی ہے تصویر سنائیں اب کیسی رہی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نوازش ،محبت کی انتہاء، میری طرف سے بھی یہی جذبہ قبول فرمائیے۔۔۔لیکن بھئی ہماری دوستی تو آپ سے ہے ۔
بھیا! یہ تو علوی نستعلیق معلوم ہوتا ہے، پہلی نظر میں۔ مزید ریسرچ کی ضرورت ہے۔السلام علیکم !!
کیا کوئی ممبر (صاحب یا صاحبہ) یہ بتا سکتے ہیں کہ نیشنل سمارٹ آئی ڈی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال ہورہا ہے؟؟؟
اور وہ کہاں سے دستیاب ہوگا؟؟؟؟؟؟ اگر کسی فونٹ کی کرننگ کی گئی ہے یا اسے سپیشلائز کیا گیا ہے تو وہ بھی بتادیں ۔۔۔۔
شکریہ
نمونہ ملاحظہ فرمائیں
کیا عجب مس نادرہ نے اپروچ کیا ہو موصوف کو، کچھ تو چکر ہے!کیا شناختی کارڈ گھر پر بنانے کا ارادہ کر لیا ہے جناب نے؟
کیا عجب مس نادرہ نے اپروچ کیا ہو موصوف کو، کچھ تو چکر ہے!
اب بھی بنتے ہیں، تاہم، فی الوقت خصوصی افراد کے۔ مزید یہ کہ، گھر پر کم از کم وصول ضرور ہو جاتے ہیں؛ یہ سہولت تو اب بھی دستیاب ہے۔ آن لائن ڈیٹا پُر کریں اور شناختی کارڈ آپ کے پتے پر خود بخود پہنچ جائے گا۔ مس نادرہ نہ سہی، اُن کی نشانی ہی سہی!پھر تو واقعی (مستقبل قریب میں) شناختی کارڈ گھر پر ہی بنا کریں گے۔
پی ڈی ایم ایس جوہر فونٹ ہے۔ جو کہ پیڈ ورژن ہے۔السلام علیکم !!
کیا کوئی ممبر (صاحب یا صاحبہ) یہ بتا سکتے ہیں کہ نیشنل سمارٹ آئی ڈی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال ہورہا ہے؟؟؟
اور وہ کہاں سے دستیاب ہوگا؟؟؟؟؟؟ اگر کسی فونٹ کی کرننگ کی گئی ہے یا اسے سپیشلائز کیا گیا ہے تو وہ بھی بتادیں ۔۔۔۔
شکریہ
نمونہ ملاحظہ فرمائیں
اوہ تیری خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا شناختی کارڈ گھر پر بنانے کا ارادہ کر لیا ہے جناب نے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دشمن اس کا آسمان کیوں ہو؟پھر تو واقعی (مستقبل قریب میں) شناختی کارڈ گھر پر ہی بنا کریں گے۔
پی ڈی ایم ایس جوہر فونٹ ہے۔ جو کہ پیڈ ورژن ہے۔
اس میں بھی نوری نستعلیق کے لگیچرز مستعار لیے گئے ہیں۔ آدھا فونٹ لگیچر بیسڈ ہے آدھا کریکٹر بیسڈ۔
اکثر نیوز چینلز پر بھی یہی فونٹ استعمال ہوتا ہے
بہت بہت شکریہ محترم ۔
کیا اسکی کوئی کاپی شاپی مل سکتی ہے ؟؟؟؟ یا اگر اسکی لکھائی کی کاپی کرنا ہو تو کوئی راہنمائی وغیرہ؟؟؟؟؟
شک یقین میں بدل گیا ہےکیا شناختی کارڈ گھر پر بنانے کا ارادہ کر لیا ہے جناب نے؟
بس جی انجے کوئی تجر بہ شجربہ کرنے کا ارادہ تھا۔شک یقین میں بدل گیا ہے
ویسے جاسم صاحب آپ کو بھی فانٹ ڈیولپنگ میں خاصی دلچسپی ہے آپ اپنی رائے یا امداد کا اظہار فرمائیں۔شک یقین میں بدل گیا ہے
ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے یہ پھر فونٹ کی کاپی ہے۔ ویسے جہاں سے بھی ملے گا اس میں ایک تو اتنی کرننگ نہیں ہوگی۔ دوسرا ہیک شدہ فونٹ ہی ہوگا۔ کوئی مشکل نہیں ہے۔ آپ گوگل پر (PDMS_Jauhar_) لکھیں اللہ نے چاہا تو آپ کی مراد پوری ہو گی۔کیا اسکی کوئی کاپی شاپی مل سکتی ہے ؟؟؟؟
یعنی چوری؟بہت بہت شکریہ محترم ۔
کیا اسکی کوئی کاپی شاپی مل سکتی ہے ؟؟؟؟ یا اگر اسکی لکھائی کی کاپی کرنا ہو تو کوئی راہنمائی وغیرہ؟؟؟؟؟