نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم ملائکہ !
میں نے آپ کے پوسٹ کرتے کرتے تمام تصویریں دیکھی تھیں اور بعد والی بھی۔ لیکن تبصرہ کرنے کی فرصت نہیں ملی۔
آپ نے تو بیٹھے بٹھائے اتنی ساری جگہوں کی سیر کروا دی۔ ایک بار پھر وہی خوشی بھرا احساس ہوا کہ ہمارے پاس بھی ایسی چیزیں ہیں جن کو دیکھ کر دل خوش بھی ہوتا ہے اور مطمئن بھی کہ ہم کسی سے کم نہیں۔ :)
اللہ کرے کراچی کی رونقیں جلد اور مکمل بحال ہو جائیں۔ آمین
 
ملائکہ

محفلین
امجد میانداد بھائی میں نے آپ سے یہ فرمائش کرنی تھی کہ السلامآباد میں جو مونیومنٹ میوزیم بنا ہے نا نیا اسکی تصاویر لیکر شئیر کردیں جس سے آرام سے ورچوئیل وزٹ ہوجائے۔۔۔ میں نے لی تھیں تصاویر پر وہ کھو گئیں :(

زیادہ مشکل فرمائش تو نہیں ہے نا نہیں تو پھر نیرنگ خیال کریں ۔۔۔ بہت پیاری پیاری۔۔۔
 
فرحت کیانی بھی شئیر کر چکی ہیں ، اور میں بھی تصاویر لے چکا ہوں اور شئیر کروں گا لیکن فرحت کے کیمرے کا رزلٹ اور روشنی میری تصاویر سے زیادہ بہتر ہیں۔

پرانی والی شئیر کر کے پھر کسی دن جاؤں گا خصوصی طور پہ فوٹو زکے لیے۔
 
فرحت آپی نے جو کیں ہیں ان کا لنک دے دیں پلیز :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہاں دیکھیں ملائکہ ۔ میرے بھتیجے صاحب مانیومنٹ کے عجائب گھر کو قائدِ اعظم کا گھر کہتے ہیں کیونکہ اس میں تحریکِ پاکستان گیلری میں قائدِ اعظم کے مجسمے اور تصویریں ہیں۔ :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
مجھے تو ایسا لگتا ہے تصاویر بنانے والے کی ہنڈیا کچن میں جل رہی تھی ۔۔۔۔۔ اور وہ کسی جلدی میں تھا کے بس کسی طور یہ تصاویر والا کام نمٹے !!!!:LOL::LOL::LOL:

ویسے تصاویر اچھی ہیں۔۔۔سیر ہوگئی۔۔۔۔!!!بیٹھے بیٹھے!!! :rolleyes:کافی ساری ہیں۔۔اور وقت بھی یقیناََ اتنا ہی صرف ہوا ہو گا!!!
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے تو ایسا لگتا ہے تصاویر بنانے والے کی ہنڈیا کچن میں جل رہی تھی ۔۔۔ ۔۔ اور وہ کسی جلدی میں تھا کے بس کسی طور یہ تصاویر والا کام نمٹے !!!!:LOL::LOL::LOL:

ویسے تصاویر اچھی ہیں۔۔۔ سیر ہوگئی۔۔۔ ۔!!!بیٹھے بیٹھے!!! :rolleyes:کافی ساری ہیں۔۔اور وقت بھی یقیناََ اتنا ہی صرف ہوا ہو گا!!!
یہ بڑا سا کراس ملنا ہے آپ کو۔
 
مجھے تو ایسا لگتا ہے تصاویر بنانے والے کی ہنڈیا کچن میں جل رہی تھی ۔۔۔ ۔۔ اور وہ کسی جلدی میں تھا کے بس کسی طور یہ تصاویر والا کام نمٹے !!!!:LOL::LOL::LOL:

ویسے تصاویر اچھی ہیں۔۔۔ سیر ہوگئی۔۔۔ ۔!!!بیٹھے بیٹھے!!! :rolleyes:کافی ساری ہیں۔۔اور وقت بھی یقیناََ اتنا ہی صرف ہوا ہو گا!!!
لیکن منا میں نے بڑی فرصت سے تمہاری مہندی والی تصویر لی تھی یاد ہے نا :laugh:
 
ملائکہ

محفلین
مجھے تو ایسا لگتا ہے تصاویر بنانے والے کی ہنڈیا کچن میں جل رہی تھی ۔۔۔ ۔۔ اور وہ کسی جلدی میں تھا کے بس کسی طور یہ تصاویر والا کام نمٹے !!!!:LOL::LOL::LOL:

ویسے تصاویر اچھی ہیں۔۔۔ سیر ہوگئی۔۔۔ ۔!!!بیٹھے بیٹھے!!! :rolleyes:کافی ساری ہیں۔۔اور وقت بھی یقیناََ اتنا ہی صرف ہوا ہو گا!!!
:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious: جتنی مل گئی ہیں نا اس میں اللہ کا شکر ادا کرو۔۔۔۔۔:beating::beating:
 
سلام ملائکہ ، مجھے کوئی ایک بھی تصویر نظر نہیں آئی ہے، مگر انفارمیشن اتنی جاندار ہے کہ تصویر کی کمی محسوس نہیں ہو رہی ، تمھارے بتانے سے ہی سارا منظر آنکھوں میں گھوم رہا ہے
 
تم ابھی کس ایئر میں ہو؟؟
14 فروری کو ہمارا بھی tour ہوا ہے ، اور ہم موھٹا پیلس بھی گئے ، مگر میری ٹائم نہیں گئے ۔۔
میڈم حمیرہ لے کر گئیں تھیں ہم کو
 
Top