نیشنل ڈے چین 2009

عسکری

معطل
پاور شو لا جواب مغرب صرف یہی زبان سمجھتا ہے مجھے نوے کی دھائی کا پاکستان یاد آ گیا جب ہم بھی ایسے پاور شو کرتے تھے
 

عثمان رضا

محفلین
میرے بھائی تصاویر تو خود تصویر کی جمع ہے ۔
کیا تصاویرات جمع الجمع ہے؟؟؟:idontknow:


شاید کثرت استعمال کی وجہ سے ہمارے ہاں تصاویرات ہوگیا ۔
خیر وجہ تو نہیں پتہ البتہ ہمارے ہاں استعمال کافی ہوتا ہے ۔
اگر غلط ہے تو تبدیل کیے دیتے ہیں‌
 
Top