نیرنگ خیال
لائبریرین
نکل آؤ۔۔۔۔واؤ بھیا۔۔ بہت خوب!
میرا بھی کسی ٹرپ پہ جانے کا دل کر رہا ہے۔
شکریہبہت خوب!
الحمداللہ۔ اس میں کیا شک ہے کہ اپنی سرزمین کی خوبصورتیاں سب دسترس میں ہیں۔ عید کے بعد کچھ احباب کا دیوسائی جانے کا منصوبہ ہے۔ اگر آپ پاکستان ہوں تو آپ کو بھی لے جائیں گے۔خوش قسمت ہیں آپ کہ وطن عزیز کی خوبصورتیوں سے لطف انداز ہوتے رہتے ہیں۔
بے شک۔ جناب وطن کی خاک چھاننے کو وطن آئیے نا۔۔۔ کہاں کہاں آپ کو جانا چاہیے رہنمائی ہم کر دیں گے۔۔۔سبحان اللہ
جزاک اللہ
شکریہ اس وادی کی سیر کرادی، ہمارے دل میں تو خواہش ہے کہ پاکستان کا چھپا چھپا خاگ چھانے۔
نیلاں بھوتو کا تو پتا نہیں البتہ اس کا نقشہ یقینی طور پر میسر ہے۔ شکریہ شاہ جیبہت زبردست احوال بہت لطف آیا پڑھ کر اور تصاویر دیکھ کر
کچھ سوالات ذہن میں ہیں
اس جگہ کا نام نیلاں بھوتوں کیوں ہے
اس جگہ کا گوگل میپ مل سکتا ہے؟
ہاہاہہاااا۔۔۔ اس میں خاص بات یہ کہ پورے راستے امیدواروں کی اشتہار بازی سے بھرے پڑے تھے۔ ہر گھر میں سے کوئی نہ کوئی نمائندہ ضرور حصہ لے رہا تھا۔۔۔شاندار۔۔۔ خوبصورت دیس کی خوبصورت تصاویر۔۔۔
بے شک
جیپ تو سیاحتی کم اور سیاستی زیادہ لگ رہی ہے۔۔۔
شکریہ بابا جی۔۔۔بہت زبردست شیئرنگ نینی ۔۔۔ پہلی تصویر بہت خؤبصورت ہے
جی سر نہ صرف پانی صاف اور شفاف ہے بلکہ مقامی افراد نے جگہ کو بھی بہت اچھے طریقے سے صاف رکھا ہوا ہے۔ جی امجد میاں داد صاحب ہمارے ہمسفر نہیں ہوتے ان میں۔ یہ میرے غیر محفلین احباب ہین سببہت عمدہ مہم۔ کتنا شفاف پانی ہے، جو میرے خیال میں صرف ہجوم نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ تصاویر کے لئے شکریہ۔
ایسے غیر معروف لیکن پُر لُطف مقامات کے لئے آپ کی کھوج قابل ستائش ہے۔ اور پھر آپ کے احباب بھی قابل تحسین ہیں جو ایسے دوروں میں آپ کا ساتھ دیتے ہیں۔ ایک تو شاید امجد میاں داد ہیں۔
جناب شکرگزار ہوںتصاویر دیکھ کے لطف آیا
شکریہ عمر بھائی
بہت شکریہ سربہت خوب۔ شکریہ
پیر سوہاوہ اور منال دو الگ الگ جگہیں ہیں۔ اور مجھے ذاتی طور پر "اسلو گرلر پیر سوہاوہ" کا کھانا منال سے زیادہ پسند ہے۔اگر کوئی اسلام آباد جائے اور پیر سہاوا میں موجود منال ریستورانت نہ جائے تو زیادتی ہوگی۔
ویسے آپ حضرات نے تو مجھے راول ڈیرا پر ٹرخا دیا تھا۔
اگر مچھلی پکڑ کر ، بھون کر کھا لیتے تو کیا ہی بات تھی
جی ہاں ۔ یہ مقام اسلام آباد سے پیر سہاوا گزرنے کے بعد آتا ہے:
مقامی روایات کا احترام کرنا ہمارا فرض ہے سو ہم نے مچھلی پکڑنے کی کوشش نہیں کی۔ یوں بھی ہم مقامی لوگوں کو تنگ کرنے کے حامی نہیں ہیں۔
نقشے کے لیے شکریہ
مدیر کی آخری تدوین: