قیصرانی
لائبریرین
مجاہد تو واقعی ہے کہ اتنا باپردہ اور شرعی تیراکی کا لباسہمارا مجاہد۔۔۔ اور ہماری پرفیکشن۔۔۔
ایک اور بہترین لمحہ قید کرتے ہوئے
مجاہد تو واقعی ہے کہ اتنا باپردہ اور شرعی تیراکی کا لباسہمارا مجاہد۔۔۔ اور ہماری پرفیکشن۔۔۔
ایک اور بہترین لمحہ قید کرتے ہوئے
میں بھی یہی سمجھا تھا۔۔۔میں شروع میں صرف یہ بتانے کی نیت سے آیا تھا کہ آپ سے عنوان میں ٹائپو سرزد ہو گیا ہے۔
لاجواب مناظر ہیں جناب۔
میں بھی یہی سمجھا تھا۔۔۔
رکھ لیتے ہیں اس کو پروگرام میں۔ لیکن لگتا نہیں کہ اگلے تین مہینے ا سکا نمبر آئے گا۔ تصاویر میں اچھی جگہ لگ رہی ہے۔ شکریہآپ کے خیال سے متفق نہیں ہوں۔ وہاں قدرتی چشمہ ہی ہے۔
آپ کے پاس فیس بک نہیں چلتی ہوگی۔سبحان اللہ۔۔۔ صرف پہلی تصویر نظر آ رہی ہے۔ اور اسی سے اندازہ ہو رہا ہے کہ بہت خوبصورت مقام ہے۔۔۔
باقی تصاویر کہیں "کُنڈی" لگا کے دیکھنی پڑیں گی۔۔۔
حالانکہ میں نے وہاں اردو میں بھی لکھا ہوا ہے۔فیس بک پر یہی تصاویر دیکھیں تو رومن کی وجہ سے "نیلا سانڈ" سمجھا
یہ پتھر بہت پھسلواں تھے۔ میں نے جاتے ہی گر کر بڑی وحشی سی چوٹ لگوا لی تھی۔پیدل چلتے ہوئے خشکی پربھی ڈوبنے کا خطرہ؟
گرمی اس قدر شدید تھی کہ آدھے آستین والوں کی کھال جل گئی تھی۔ اور لائف جیکٹ اس لئے کہ تالاب بہت گہرا تھا۔مجاہد تو واقعی ہے کہ اتنا باپردہ اور شرعی تیراکی کا لباس
شکر ہے کچھ پر ہی کام چل گیا۔۔۔یہ لڑکا کچھ آوارہ آوارہ ہوتا جا رہا ہے۔۔۔
میں شروع میں صرف یہ بتانے کی نیت سے آیا تھا کہ آپ سے عنوان میں ٹائپو سرزد ہو گیا ہے۔
لاجواب مناظر ہیں جناب۔
نہر میں چھلانگیں مار کر گزارہ کر لیں۔۔۔زبردست تصاویر ۔۔۔ سیالکوٹ میں کوئی جھرنا نہیں تو پھر کیا ہوا، ہم ایک خود ہی کھود ڈالیں گے ، کتھے گیا تیشہ ۔۔ ایتھے ای کِتے رکھیا سی ۔ ۔
سر آپ امیر آدمی ہیں۔ ہم تو مفت والی جگہ پر ہی جا سکتے ہیں۔۔۔بھائی آپ تو میرا دل للچا رہے ہیں کچھ وقت کی کمی اور مصروفیت کی وجہ سے ویسٹریج پول میں ہی ٹھنڈے ہو رہے ہیں خیر اس ہفتے منگلا جانے کا پروگرام ہے خان پور ڈیم کے بعد دیکھیں جا پاتے ہیں کہ نہیں۔۔۔ ۔! لگتا ہے آپ کے نقش پا کو تلاشنا پڑے گا اگر ان پیاری جگہوں پر جانا ہے تو کیوں کہ خاص کر لوہے دندی کا تو آپ نے چھپا ہوا حسن دکھلا دیا۔۔۔ !
اس نیلا ساند کے کوآر ڈی نیٹس تو لکھے ہیں۔ پنڈی سے کوٹلی ستیاں کے لئے نکلیں تو کوٹلی سے کوئی 25 کلومیٹر پہلے اور پنڈی سے کوئی 40 کلومیٹر بعد آتا ہے یہ۔ ہمارا ارادہ اب ایک آبشار پر جانے کا ہے۔ لیکن اس ہفتہ اتوار کو تو مصروفیت ہے۔ رمضان سے پہلے شاید کامیاب ہوجائیں۔ بصورت دیگر اب اگست میں۔۔۔ اگر آپ کا ارادہ ہو تو بتائیں۔ ہم آپ کو ساتھ گھسیٹ لیا کریں گے۔نیرنگ خیال اگر روداد سفر میں ذرا راستے کی وضاحت کر دیں تو آپ کے تعاقب میں آسانی ہو جائے گی
بالکل بٹ صاحب۔۔۔بھئی واہ، بہت ہی عمدہ مقام ہے۔
بس اتفاق کی بات ہے کہ کچھ ہمیں شوق بھی تھا تو پھر احباب بھی اس مزاج کے میسر تھے۔ سو سلسلہ چل نکلا۔میں پنڈی میں ایک عرصہ گزارنے کے باوجود ان جگہوں کو نہ دیکھ پایا جہاں آپ موج مستی کرتے پھر رہے ہیں۔
اب افسوس ہوتا ہے۔
لیکن آپ کی خوشی دیکھ کر افسوس کے احساس پر خوشی کا احساس حاوی ہو جاتا ہے۔
خوبصورت تصویری روداد ہے ۔
خوش رہیں
بہت جئیں