مبارکباد نیلم بھی چار ہزاری ہوگئیں

تعبیر

محفلین
میرے تو خوشی کے مارے آنسو ہی نہیں رک رہے! :p
ٹشو دوں کیا :p
اف اب نہیں ورنہ پھر سے نیلم کے دھاگے کا کیا حال ہو جائے گا اور وہ کہاں سے کہاں پہنچ جائے گا :p
میں بے قصور ہوں مائی لارڈ مجھے عافی اور محفل کا کاکا ایسا کرنے پر مجبور کرتے ہیں ان پراکسانے کی دفعہ لگائی جائے:p
 
عاطف بٹ

ٹشو سے کیا بنے گا، کوئی بڑی سے چادر یا دوپٹہ پکڑیں! :p
نیلم خود کون سا کم کرتی ہیں دوسروں کے دھاگوں کے ساتھ۔ ;)
آپ بےقصور نہیں ہیں اور نین بھائی کا دھاگہ اس بات کا گواہ ہے۔ :D
 
تعبیر

محفلین
ٹشو سے کیا بنے گا، کوئی بڑی سے چادر یا دوپٹہ پکڑیں! :p
نیلم خود کون سا کم کرتی ہیں دوسروں کے دھاگوں کے ساتھ۔ ;)
آپ بےقصور نہیں ہیں اور نین بھائی کا دھاگہ اس بات کا گواہ ہے۔ :D
ہاہاہاآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ
میں نے ایسا کب کچھ کیا ؟؟؟کوئی ثبوت یا گواہ :p
بتایا نا وہاں مجھے محفل کے کاکے،انیس الرحمن نے ایسا کرنے پر مجبور کیا تھا
 
عاطف بٹ

محفلین
ہاہاہاآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ
میں نے ایسا کب کچھ کیا ؟؟؟کوئی ثبوت یا گواہ :p
بتایا نا وہاں مجھے محفل کے کاکے،انیس الرحمن نے ایسا کرنے پر مجبور کیا تھا
اس بےچارے دھاگے کی حالت سے بڑا کیا ثبوت چاہئے اور گواہ نین بھائی سے بڑا کون ہوگا جو اپنے دھاگے کی حالت پر پورا دن روتے رہے ہیں! :p
 
شمشاد

لائبریرین
تاخیر کے لیے معذرت کہ موجود ہی نہ تھا۔

نیلم آپ کو یہ چار ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔
 
نیلم

محفلین
ماشاءاللہ، یعنی نیلم نے ساڑھے تین ہزار سے زائد حکایتیں اور چار سو سے زائد دیگر مراسلات کی مدد سے چار ہزار کا سنگِ میل پار کرلیا! ;)
بھئی، بہت بہت مبارک ہو نیلم۔ جیتی رہیں اور یونہی حکایتیں سنا، سنا کر ہمیں ڈپٹی نذیر احمد محروم کے ہم میں موجود ہونے کا احساس دلاتی رہیں! :p
:D
بہت شکریہ،،،جی بلکل سُناتی رہوں گی:D
 
نیلم

محفلین
جواب میں مجھے شکریہ بالکل نہیں چاہیے بلکہ آپکا پسندیدہ اقتباس یا کوئی اچھی بات :)
نہیں ، اُنھیں کچھ نہ کہو ، وہ بہت پیارے لوگ اور سچے لوگ تھے !
کُھل کر نفرت کا اظہار کرتے تھے اور پاگلوں کی طرح ایک دوسرے کو چاہتے بھی تھے ،۔
اب تو کچھ بھی نہیں رہا ،۔!،۔

"نہ نفرت نہ محبت"

لوگ مصلحتا" ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں اور زندگی بھر اداکاری کرتے رہتے ہیں !!!،۔

بھیڑئیے کی آواز ،۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ابن ِ صفی
:) اب خوش
 
نیلم

محفلین
:applause::applause::applause:
سوری نیلو کل نیٹ کام نہیں کر رہا تھا اس لیے یہاں آنا نہیں ہوسکا​
بہت بہت مبارک ہو یونہی اچھی اچھی پوسٹس پوسٹ کرتی رہیں اور نین کی دکان چمکاتی رہیں :p
CongratsHeart.gif
274819,xcitefun-congratulation-69.gif

بہت خوبصورت :)
 
تعبیر

محفلین
نہیں ، اُنھیں کچھ نہ کہو ، وہ بہت پیارے لوگ اور سچے لوگ تھے !
کُھل کر نفرت کا اظہار کرتے تھے اور پاگلوں کی طرح ایک دوسرے کو چاہتے بھی تھے ،۔
اب تو کچھ بھی نہیں رہا ،۔!،۔

"نہ نفرت نہ محبت"
بہت بہت شکریہ عینی
یہ کونسی کتاب ہے اور کیسی ہے؟؟؟

لوگ مصلحتا" ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہیں اور زندگی بھر اداکاری کرتے رہتے ہیں !!!،۔

بھیڑئیے کی آواز ،۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ابن ِ صفی
:eek: جاسوسی ڈائجسٹ میں ایسے ڈائیلاگ بھی ہوتے ہیں کیا

ہاں نا عافی کا جملہ ماروں کہ خوشی کے مارے آنسو ہی نہیں رک رہے :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو نیلم۔ لیکن مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ میں نے پہلے بھی کہیں آپ کے لئے مبارکباد کا پیغام لکھا ہے۔
 
Top