خیر مبروکسالگرہ مبروک ۔۔
ویسے بنتا نہیں کہنا ۔۔۔ اور کسی بہانے تو آپ نے محفل کا رخ کرنا نہیں تھا ۔۔۔
بہت خوبصورت مُنے اتنی پسند آئی مجھے یہ شاعری کہ سچ میں کاش ایسا ہی ہوجائےواہ زبردست
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ نیلم آپی
چونکہ عادت ہی شاعری کی ہے لہٰذا کچھ دعائیہ اشعار
زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
کسی آفت میںمُبتلا نہ کرے
یہ بہاریں جہاں جہاں جائیں
کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے
تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے
کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے
اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے
مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے
اِتنا مہربان خُدا ہو جائے!!!
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
نہیں ہم غور وفکر سے عاری لوگ ہیںاگر آپ نے غور کیا ہو تو چار بار 11 بن رہا!!!!
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے!!!!!!!آمین!
ارے واہ زبردست بھائی ہمیں تو پسند آئی آپ کی مزیدار سی لسی
بہت شکریہسالگرہ مبارک ہو نیلم۔
کدھر رہیں ؟خیر مبروک
تو اچھا ہے نا عمر بھائی کسی بہانے آئی تو ہوں نا
انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا۔بہت خوبصورت مُنے اتنی پسند آئی مجھے یہ شاعری کہ سچ میں کاش ایسا ہی ہوجائے
ڈھیر سارا شکریہ
بہت شکریہ بہنا
اور آپ کو میری طرف سے خوش آمدید
اور بہت شکریہ دعاؤں کے لیے بھی
ادھر اُدھر ہیکدھر رہیں ؟
بہت شکریہسالگرہ بہت مبارک ہو