تعارف نیلم بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم نیلم صاحبہ ، محفل اسکول تھریڈ میں آپ نے بہت سے اچھے اقوال شامل کیے ہیں ، اچھا لگتا ہے انہیں پڑھ کر ۔
 

نیلم

محفلین
وعلیکم اسلام شگفتہ سس۔اور بہت شکریہ مہجھے بھی بہت اچھا لگا تعریف سن کر۔۔۔۔۔smile
 
خوش آمديد نيلم ميں بھی عام ہوں ليكن يہ عام لڑکيوں كے شوق كى فہرست مجھے اجنبی لگ رہی ہے ، ذرا گنجائش نكاليےغريب غربا كے ليے، كپڑے جيولرى كے علاوہ ۔۔۔۔کوكنگ ؟؟؟؟
السلام علیکم۔
آپ کا بہت شکریہ بھائی کے آپ نے ہمیں خوش آمدیدکہا۔ایک سال سے اوپر ہو گیا مہجھے اس محفل میں لیکن چال میری کھچوے والی ہیں۔چکر تو میں روزانہ ہی محفل کا لگاتی ہوں لیکن زیادہ ترخاموش ہی رہتی ہوں۔بولنے سے زیادہ سنتی ہوں۔اور تعارف میں کیا بتاوں کہچھ خاص نہیں ہے میرے پاس بتانے کو ۔میراپاکستان سے تعلق یےاور نام نیلم ہے۔۔تعلیم میری سمپل بی اے ہے۔اور زیادہ تر گھر میں ہی ہوتی ہوں اور کہچھ خاص. نہیں یے بتانے کو۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ویلکم نیلم سس
آپ کو زیادہ بولنے کی عادت نہیں تو کوئی بات نہیں۔۔ ہم ہیں ناں۔۔ ایسی عادت پڑے گی کہ گھر والے سب کہیں گے کہ اف کا بٹن کہاں گیا
ہی ہی ہی
 

نیلم

محفلین
نور اور مقدس آپ کا بہت شکریہ۔اور نور کوکنگ بھی مھجے ساری آتی یے۔رہی شوق کی بات تو کھبی شوق میں کوکنگ کرتی ہیں سب اورکھبی ڈیوٹی کی طرح سب ہی لڑکیاں۔اور مقدس اہیڈیا برا نہیں ہے۔
Smile............
 
Top