نیلم
محفلین
بہت شکریہماشاء اللہ ڈھیروں مبارک ہو نیلم
بہت شکریہماشاء اللہ ڈھیروں مبارک ہو نیلم
بہت شکریہمبارک ہو نیلم
نیلم پھوپھو بہت مبارک ہو۔۔۔
میرا مطلب تھا نیلم پھوپھو بننا بہت مبارک ہو
بہت شکریہبہت مبارک ہو نیلم۔ اب تو لڈو پکے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نومولود کو اپنے خاندان کے لیے باعث رحمت و برکت بنائے۔
اور نیلم نے سوچا ہے کہ اس کا نام ارسطو رکھا جائے۔ کوئی تو سسمجھائے اسے
بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ بھائیبہت مبارک ہو نیلم بہن۔
بہت شکریہآپ کو بہت مبارک ہو نیلم صاحبہ
زیادہ عقلمندی کی سرحد بھی بیوقوفی ہی سے ملتی ہے۔ اور آپ ہیں بہت زیادہ عقلمند
میں پہلےسےہی بہت سمھجدارہوں جی
اور مزے کی بات یہ ہے کہ آپکو بھی عقلمندی کا دعوی ہے۔مجھے بھی ناں پھوپھو کہلوانا اتناااااا اچھا لگتا ہے
سوچ رہا ہوں کیا ریٹنگ دوں۔۔۔ متفق یا غیر متفق یا پُر مزاح