فلک شیر
محفلین
میں نے جانا ،کہ یہ بھی ............ارے یار میں کوہاٹی ہوں ، نقل کے جملہ حقوق تو محفوظ نہیں ۔۔۔ ۔سو علیگ سے نقل مار لی
میں نے جانا ،کہ یہ بھی ............ارے یار میں کوہاٹی ہوں ، نقل کے جملہ حقوق تو محفوظ نہیں ۔۔۔ ۔سو علیگ سے نقل مار لی
موسم تو بہت شاندار ہے
مگر بندہ پڑا بیکار ہے
اور جس کے ساتھ یہاں آیا تھا میں
اس کا اتا پتا درکار ہے
یونیورسٹی آجائیں
جی موسم بڑا سہانا ہے ابھی بیگم سے کہہ رہا تھا چلو پیدل فیصل مسجد چلتے ہیں۔حیرانی ہے ، کھول آنکھ زمیں دیکھ فضا دیکھ
باہر دیکھیں کیسا موسم ہے
اس کا پہلا حصہ ایک دو سال پہلے فیس بک کی ایک دوست نے مجھ سے شئیر کیا تھا۔ اگر یہ نیلم شہزادی فرسٹ ائیر کی ہیں تو اتنی ایک دو سال پہلے تو انہوں نے میٹرک کیا ہوگا۔بیٹیمجھے اتنا پیار نہ دو باباکل جانا مجھے نصیب نہ ہویہ جو ماتھا چوما کرتے ہوکل اس پہ شکن عجیب نہ ہومیں جب بھی روتی ہوں باباتم آنسو پونچھا کرتے ہومجھے اتنی دور نہ چھوڑ آنامیں دور ہوں اور تم قریب نہ ہومیرے ناز اٹھاتے ہو بابامیرے لاڈ اٹھاتے ہو بابا میری چھوٹ چھوٹی خواہش پہتم جان لٹاتے ہو باباکل ایسا نہ ہو اک نگری مینمیں تنہا تم کو یاد کروںاور رو رو کے فریاد کروںاے اللہ میرے بابا ساکوئی پیار جتاے والا ہو میرے ناز اٹھانے والا ہومیرے بابا مجھ سے عہد کروتم مجھے چھپا کے رکھوگےدنیا کی ظالم نظروں سےتم مجھے بچا کے رکھوگےباباہر دم ایسا کب ہو پاتا ہےجو سوچ رہی ہو میری لاڈو تموہ سب تو بس اک مایہ ہےکوئی باپ اپنی بیٹیکب جانے سے روک پایا ہےسچ کہتے ہیں دنیا والےبیٹی تو دھن پرایا ہےگھر گھر کی یہی کہانی ہےدنیا کی ریت پرانی ہےہر باپ نبھاتا آیا ہےتیرے بابا کو بھی نبھانی ہےدنیا کی یہ رسم پرانی ہے
نیلم شہزادی
لبیک!!!
اور کون کون آرہا ہے؟ میں گھنٹے بھر میں پہنچ جاؤں گا!
یہ میں نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین کے میگزین میں پڑھی تھی ۔ پسند آئی تو شئیر کردیاپنا نام دیکھ کے تو میں حیران ہوئی تھوڑی سی کے یہ میرا نام کیوں لکھا ہے کیونکہ میرا بھی پورا نام یہ ہی ہے
بہت خوبصورت نظم ہے یہ انکل میں نے بھی کافی عرصہ پہلے شئیر کی تھی یہاں
کون سے امجد میانداد کو اطلاع کی ہے جناب ؟؟؟؟امجد میانداد کو اطلاع کردی ہے وہ آفس میں ہیں وہ رابطہ کریں گے ۔ الف نظامی آج دفتر نہیں آئے
کون سے امجد میانداد کو اطلاع کی ہے جناب ؟؟؟؟
میں تو آج آفس گیا ہی نہیں بتایا تھا آپ کو طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔؟؟؟
تو یہ اصل میں آپ ہی کی ہے ؟ بہت خوب
ارے نہیں انکل میری نہیں ہے میں نے نیٹ سے ہی لی تھیتو یہ اصل میں آپ ہی کی ہے ؟ بہت خوب
بہت بہت غزلیں ہیں دونوں ۔۔۔ ۔ اب مجھے لگ رہا ہے میرے بھی کافی نخرے ہیں
ایسے ویسے ؟ اللہ آپ کو اور آپ کے نخرے اٹھانے والوں کو سلامت رکھے