مبارکباد نیلم کو مبارکباد

نایاب

لائبریرین
محترم نیلم بٹیا آپ کو شادی خانہ آبادی پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنے گھر میں خوش و شاد وآباد رکھے ۔ سدا اپنی رحمتوں بھری نعمتوں سے نوازے آمین
 
Top