تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

انتہا

محفلین
انا للہ وانآ الیہ راجعون
اللھم اغفرلھا وارحمھا، وعافھا واعف عنھا، واکرم نزلھا، ووسع مدخلھا، واغسلھا بالمآء والثلج والبرد، ونقھا من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس،
وابدلھا دارا خیرا من دارھا واھلا خیرا من اھلھا وزوجا خیرا من زوجھا واعذھا من عذاب القبر وعذاب النار
اللھم وانزل علی قبورھا ضیاء والنور، والفسحۃ والسرور حتی تکون فی قبورھا من المطمئنین، والی اعلی جنتک سابقین، یا ارحم الراحمین
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ بے شک اللہ ہی کا تھا جو اس نے لے لیا اور جو کچھ ہمارے پاس ہے وہ بھی اسی کا ہے ۔ ہر چیز کا ایک وقت مقرر ہے ۔ آپ کو صبر کرنا چاہیے اور اللہ تعالی سے اجر کی امید رکھنی چاہیے ۔
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہا وارحمہا وعافہا واعف عنہا واکرم نزلہا ووسع مدخلہا وادخلہا فی جنۃ الفردوس.................آمین
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ اور نیلم سسٹر اور دیگر جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت عالیہ میںاعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین​
 

نیلم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ان کے درجات بلند ہوں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
نیلم بیٹا کیا ہوا تھاآپکی خالہ جان کو؟
کچھ نہیں آپی ٹھیک ٹھاک تھیں وہ اچانک ہارٹ اٹیک ہوگیا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے، آمین
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top