حمیرا عدنان
محفلین
بہت خوب الہلال بھائی
سکول کا وقت یاد آ گیا یہ نیل ڈاؤن پڑھ کر
سکول کا وقت یاد آ گیا یہ نیل ڈاؤن پڑھ کر
بر سبیل تذکرہ وہ واقعہ بھی بیان فرما دیجیئے ۔۔۔ہہہا ہا نہیں آپی دراصل وہ اسکول ہی بند ہوگیا تھا کسی وجہ سے ۔ پھر ہمیں کسی دوسرے اسکول میں داخلہ کروایا گیا جہاں ایک اور واقعہ رونما ہوا تھا : )
ھاھاھاھا لاعلمی ہزار نعمت' ظہیر ، تم اسٹیج پر آؤ اور اس لڑکے کو نیل ڈاؤن کیسے کرتے ہیں ذرا بتاؤ'
کیا ممی ڈیڈی سکول میں جاتی رہی ہیں !!!!بہت خوب الہلال بھائی
سکول کا وقت یاد آ گیا یہ نیل ڈاؤن پڑھ کر
ہمارے ایک جلاد ٹیچر، جن کے بارے میں مشہور تھا کہ آخری مرتبہ غالباً ماں کے پیٹ میں ہنسے ہوں گے۔ انہوں نے ایک بچے کے کان کا پردہ پھاڑ دیا تھا۔کیا ممی ڈیڈی سکول میں جاتی رہی ہیں !!!!
ٹاٹ والے سکول میں جاتیں تو پتا چلتا کہ کیسے کان کے نیچے تھپڑ پڑنے سے نظامِ شمسی کے سارے سیارے گھومتے ہوئے نظر آ جاتے تھے۔
جبکہ ہمارے ہاں ایک بچے کے کان میں ’’سلیٹی‘‘ داخل ہوگئی اور باہر نہیں نکل رہی تھی اسے استاد صاحب کے پاس لے جایا گیا تو استاد صاحب نے اس کے دوسرے کان پر زور سے تھپڑ مارا اس کے ساتھ ہی ’’سلیٹی صاحبہ‘‘ باہر آگئیں۔ہمارے ایک جلاد ٹیچر، جن کے بارے میں مشہور تھا کہ آخری مرتبہ غالباً ماں کے پیٹ میں ہنسے ہوں گے۔ انہوں نے ایک بچے کے کان کا پردہ پھاڑ دیا تھا۔
لوگ آسان سمجھتے ہیں سٹوڈنٹ ہونا۔۔۔
شکر ہے neil armstrong نہیں پڑھاعنوان کو Neil down پڑھا اور تجسس ہوا کہ یہ نیل کون ہے۔
پڑھنے کے لیے شکریہ آپی : )بہت خوب الہلال بھائی
سکول کا وقت یاد آ گیا یہ نیل ڈاؤن پڑھ کر
جی بالکل ۔ اور عربی کے مولوی صاحب مرغا بنا دیا کرتے تھے۔انگزیزی اسکول میں سزائیں بھی انگریزی اسٹائل والی ملتی ہیں
بانگ نہیں دلوایا کرتے تھے ؟جی بالکل ۔ اور عربی کے مولوی صاحب مرغا بنا دیا کرتے تھے۔