فرحت کیانی
لائبریرین
اور ہاں۔ بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ میں زیادہ لیٹ نہیں ہوئی۔
تو کیا کم باتیں کرتی ہیں۔۔۔۔دس ہزار مراسلے ۔ اور نام لگایا جاتا ہے ہماری صنف کا کہ زیادہ باتیں کرتی ہیں۔
نہیں بہت زیادہ تو نہیں۔۔۔۔اور ہاں۔ بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ میں زیادہ لیٹ نہیں ہوئی۔
جی ہاں۔ اپنے مراسلے دیکھیں اور میرے دیکھیں۔ مزید تفصیلات کے لیے محفل کے دیگر اراکین کی پوسٹس دیکھی جائیں۔ اور کسی کی نہیں تو شمشاد بھائی ہی کی مثال کافی ہے۔تو کیا کم باتیں کرتی ہیں۔۔۔ ۔
جی دیکھ لیے۔۔۔۔ چند ایک کا ہی فرق ہے۔۔۔ اور وہ بھی شاید آپ کی ازلی سستی کی وجہ سے۔۔۔جی ہاں۔ اپنے مراسلے دیکھیں اور میرے دیکھیں۔ مزید تفصیلات کے لیے محفل کے دیگر اراکین کی پوسٹس دیکھی جائیں۔ اور کسی کی نہیں تو شمشاد بھائی ہی کی مثال کافی ہے۔
تصحیح پلیز: کم گوئی کی وجہ سے۔جی دیکھ لیے۔۔۔ ۔ چند ایک کا ہی فرق ہے۔۔۔ اور وہ بھی شاید آپ کی ازلی سستی کی وجہ سے۔۔۔
تصحیح اور جھوٹ میں فرق روا رکھا جائے۔۔۔۔۔تصحیح پلیز: کم گوئی کی وجہ سے۔
بھئی رک کر تمہارا بہت انتظار کیا۔۔۔ پھر مجبورا برق رفتاری دکھانی پڑی۔۔۔ شکریہ