اشتیاق علی
لائبریرین
ہمیشہ کی طرح زبردست خراج تحسین۔ واہ
ہمیشہ کی طرح زبردست خراج تحسین۔ واہ
محمداحمد بھائی بہت شکریہبہت مبارک ہو بھائی آپ کو۔
نایاب بھائی واہ۔بہت مشکورہوں آپ کے اس خوبصورت انداز پر۔ بہت ہی زیادہ شکریہ
شکریہ عزیزمبہت بہت مبارک ہو نیرنگ برادر
آپی آپکی نصیحت بٹوے میں ڈال لی ہے۔ انشاءاللہ دیکھ کر راہ چلوں گا۔ماشاءاللہ نیرنگ خیال !
بہت بہت مبارک ہو
اسی تیزی سے محفل میں دوڑ لگاتے رہو
کسی ڈیزل اور پٹرول کی حاجت نہیں ۔۔۔
بس شرط یہ ہے کہ ذرا سنبھل کے بھاگنا ہے ۔۔۔ ۔ اندھا دھند نہیں
شکریہ زین بھائیمبارک ہو بھائی
شکریہ ہم نام بھائیبہت بہت مبارکباد نیرنگ بھائی!
شکریہ قراۃ بہنابہت مبارک باد بھیا!
بس جی وہ میں نے سارے مراسلے نیویں نیویں ہو کر لکھے تھے اس لیئےہیں جی ؟ میرا آپ کا اب تک کوئی پھڈا مم میرا مطلب ہے کہ کوئی تعارف ہی نہیں ہوا اور آپ کے ہزار ہو بھی گئے ؟
ہمم۔۔۔ ۔ نمٹتا ہوں آپ سے بھی۔
بس جی وہ میں نے سارے مراسلے نیویں نیویں ہو کر لکھے تھے اس لیئے
بہت شکریہ تعبیر اپیا۔ آپ کا ہائیرڈ بندے کا وش کا انداز بھایا ہمیںبہت بہت مبارک ہو(اب یہ مت کہیے گا کہ میرے ہاتھ اتنے مردانہ کیوں ہیں)وہ نا میں نے کسی کو ہائیر کرایا ہے
زحال بھائی بہت مشکور ہوں آپکا۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گابہت مبارک ہو جناب - مثبت اورتعمیری سوچ آپ کی شناخت ہے جس کے ہم مداح ہیں
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں مزید رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
قبلہ ہمیں لانگڑی کے مفہوم آشنائی دلائی جائےنیویں نیویں ہو کر جپھی سے تو بچا جا سکتا ہے ، لانگڑی سے نہیں۔
سر بہت شکریہ آپ کا۔ جی سر میری عرفیت نین ہے اور قلمی نام نیرنگ خیالمبارک ہو ذو القرنین۔ یہ تو مجھے اب معلوم ہوا کہ ان کی عرفیت نین ہے، اور یہی نیرنگ خیال ہیں!!