نیرنگ خیال
لائبریرین
ماشاء اللہ۔ جیتے رہیں
فیس بک والے کیپشن زیادہ مزے کے لگے
ماشاء اللہ۔ جیتے رہیں
فیس بک والے کیپشن زیادہ مزے کے لگے
ماشاء اللہ۔ جیتے رہیں
فیس بک والے کیپشن زیادہ مزے کے لگے
ماشاءاللہ.زین العابدین کی سالگرہ کا کیک
زین کتاب پڑھتے ہوئے
یہ متفق صرف پہلے جملے کے لیے ہے. دوسرے کے لیے معلوماتی کی ریٹنگ.ماشاء اللہ۔ جیتے رہیں
فیس بک والے کیپشن زیادہ مزے کے لگے
زین العابدین کی سالگرہ کا کیک
زین کتاب پڑھتے ہوئے
جزاک اللہ خیرا فرحت۔ شاد رہیں۔۔۔ماشاءاللہ.
تهوڑی تاخیر سے ہی سہی لیکن زین العابدین اور ان کے امی بابا کو زین کی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد. اللہ تعالی زین کو خوشیوں ، کامیابیوں اور صحت و تندرستی سے بهرپور طویل زندگی دیں. آمین
آمینماشاءاللہ
مولا حیاتی دے
خوش رکھے
نصیب اچھے
ماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک
باپ کی آنکھوں کا نور
بہن بھائیوں کا راج دلارا
اللہ اور اس کے نبی کے پیاروں میں شامل فرمائے
آمین
یا رب العالمین
بجاہ سیدالمرسلین
آمینماشاءاللہ۔
اللہ شاد آباد رکھے اور ماں باپ کی آنکھوں کا تارہ بنائے۔ آمین۔
12 ستمبر۔۔۔ماشاء اللہ، کب تھی سالگرہ؟
اُف اللہ یہ سرمے کی ڈوئیاں بھر بھر کر کس نے لگا دی ہیں بچے کو ؟یہ تو سچی بات کر دی آپ نے۔۔۔
آئی لو دس پکچرزین العابدین کی سالگرہ کا کیک
زین کتاب پڑھتے ہوئے
12 ستمبر۔۔۔
بچے کی دادی نے یا پھر بچے کی ماں نے۔۔۔ کیوں کہ تصویر صادق آباد کی ہے۔اُف اللہ یہ سرمے کی ڈوئیاں بھر بھر کر کس نے لگا دی ہیں بچے کو ؟
جزاک اللہ شاہ صاحبہآئی لو دس پکچر
ماشاءاللہ۔۔۔ تاخیر سے سہی۔۔۔ علی کو بھی سالگرہ کی بہت مبارک ہو۔۔۔واہ۔ علی کی تاریخ پیدائش 13 ستمبر ہے۔ یعنی زین سے 355 دن بڑا ہے۔