چائے کے وقفے تک 75 کی لیڈ۔
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 30، 2022 #82 اس سیشن کے اختتام تک 3 وکٹس بچا لی ہیں، اور 75 کی برتری ہے۔ اگلے سیشن کے کم از کم پہلے دس اوورز ان دونوں کو گزارنے ہوں گے۔
اس سیشن کے اختتام تک 3 وکٹس بچا لی ہیں، اور 75 کی برتری ہے۔ اگلے سیشن کے کم از کم پہلے دس اوورز ان دونوں کو گزارنے ہوں گے۔
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 30، 2022 #85 وسیم ایک اچھی اننگ کھیل کر آؤٹ برتری سو سے اوپر کی ہو چکی ہے۔
محمد وارث لائبریرین دسمبر 30، 2022 #88 پاکستانی ٹیم بورنگ ٹیسٹ میچوں کو بھی انتہائی دلچسپ بنا دیتی ہے، چاہے وہ ڈرا ہی کیوں نہ ہو۔ اس وقت ساری پاکستانی قوم اس طرح اوورز گن گن کر گزار رہی ہے جیسے پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت رہا ہے۔
پاکستانی ٹیم بورنگ ٹیسٹ میچوں کو بھی انتہائی دلچسپ بنا دیتی ہے، چاہے وہ ڈرا ہی کیوں نہ ہو۔ اس وقت ساری پاکستانی قوم اس طرح اوورز گن گن کر گزار رہی ہے جیسے پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت رہا ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 30، 2022 #90 سعود شکیل کی ایک اور ففٹی برتری 120 کراس کر گئی۔ کیوں نہ ڈیکلیئر کر کے 20 اوورز میں 120 کا ہدف دیا جائے۔
سعود شکیل کی ایک اور ففٹی برتری 120 کراس کر گئی۔ کیوں نہ ڈیکلیئر کر کے 20 اوورز میں 120 کا ہدف دیا جائے۔
سید ذیشان محفلین دسمبر 30، 2022 #91 محمد تابش صدیقی نے کہا: سعود شکیل کی ایک اور ففٹی برتری 120 کراس کر گئی۔ کیوں نہ ڈیکلیئر کر کے 20 اوورز میں 120 کا ہدف دیا جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس ٹرپ میں ٹی ٹونٹی کی کمی تھی وہ بھی پوری ہو جائے گی۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: سعود شکیل کی ایک اور ففٹی برتری 120 کراس کر گئی۔ کیوں نہ ڈیکلیئر کر کے 20 اوورز میں 120 کا ہدف دیا جائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس ٹرپ میں ٹی ٹونٹی کی کمی تھی وہ بھی پوری ہو جائے گی۔
سروش محفلین دسمبر 30، 2022 #95 محمد تابش صدیقی نے کہا: اننگ ڈیکلیئر 138 کا ہدف۔ اوورز شاید 15 یا 16 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 17
محمد تابش صدیقی نے کہا: اننگ ڈیکلیئر 138 کا ہدف۔ اوورز شاید 15 یا 16 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 17