محمد تابش صدیقی
منتظم
اب اگ جلد ہی ایک دو اور وکٹس لے لیں، تو سکور ریٹ کم کیا جا سکتا ہے۔
دوسری اہم بات یہ ہے کہ رسک فری شاٹس کھیلتے ہیں، اور گیپس تلاش کرتے ہیں۔ یہاں تیز کھیلنے کا مطلب کریز چھوڑ دینا اور بال اٹھا دینا سمجھا جاتا ہے۔
اب اگ جلد ہی ایک دو اور وکٹس لے لیں، تو سکور ریٹ کم کیا جا سکتا ہے۔
اتنی مشکل سے وکٹ مل رہی ہے آپ 2 ہی آؤٹ دکھا رہے ہیں۔ڈیرل مچل پویلین واپس
کیویز 196/2
32 اعشاریہ 2 اوورز
شاید بات سن لی گئی ہے۔اب اگ جلد ہی ایک دو اور وکٹس لے لیں، تو سکور ریٹ کم کیا جا سکتا ہے۔
شاید بات سن لی گئی ہے۔
اتنی مشکل سے وکٹ مل رہی ہے آپ 2 ہی آؤٹ دکھا رہے ہیں۔