ام نور العين
معطل
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
آئن سٹائن كے نظريہ اضافت كے مطابق ہم نصابى كتابوں ميں پڑھتے آئے كہ مادے كا كوئى ذرہ روشنى كى رفتار سے تيز سفر نہيں كر سكتا ، مگر حال ميں ہی ايك تجربے كے دوران مادے كے ايك ذرے نيوٹرينو نے يہ بات غلط ثابت كر دى ۔
يہ ايك بڑی دريافت ہے اور درست ثابت ہونے كى صورت ميں اس كے كافى اثرات ہوں گے۔
سائنسدان ابھی حيران و پريشان ہيں دوبارہ تجربے اور تصديق كے مراحل سے گزر رہے ہيں ليكن ڈيلى ٹيلی گراف كے كارٹو نسٹ نے ان كى مشكل آسان كرنے كى كوشش كى ہے۔
کیری کیچر میں ايك نيوٹرينو كہہ رہا ہے : "وہ ميں نہيں تھا جس نے روشنى كى رفتار سے تيز رفتارى دكھائى
_
_
_
_
_
_
_
وہ تو ميرى بيوى تھی !"
-
-
-
زود حِس بيويوں سے پیشگی معذرت !
بشکریہ :
http://www.telegraph.co.uk/news/matt/
تحریر : ام نورالعین