اذان عموماً مسجد کے اندر دی جاتی ہے، جہاںجوتے پہن کر جانا منع ہوتا ہےاعجاز نے کہا:ویسے جوتے پہن کر ازان دینے میں کیا قباحت ہے؟
دوست نے کہا:یہ واقعی فتنہ تھا۔
مزے کی بات ہے کہ یہ سب چرچ میں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاد رہے عیسائیت میں عورت نن کے علاوہ کوئی مذہبی عہدہ حاصل نہیں کرسکتی۔
زکریا نے کہا:پاکستانی: اتنی پرانی خبر پوسٹ کرنے کی وجہ؟
میں اسے “اسلام اور عصرِ حاضر“ فورم میں منتقل کر رہا ہوں۔
اعجاز نے کہا:میرے خیال میں ایسے لوگ صرف مشہوری کے لیے اس طرحکے ڈرامے رچاتے ہیں اور ہم لوگ ان پر بحث کر کے ان کے مقصد کی تکمیل میں معاون ہوتے ہیں۔
واللہ اعلم
یہ بہت اچھا کیاپاکستانی نے کہا:اس کی تفصیلات تو پہلے سنی تھیں مگر اب کچھ تصویریں ہاتھ لگیں تو سوچا آپ لوگوں سے شئیر کر لوں۔