نیو انڈین کامیڈی شو

فہیم

لائبریرین
میں نے یہ ویڈیو آج دیکھی اور ہنسی کے مارے برا حال ہوگیا:rollingonthefloor:
جنہوں نے یہ نہیں دیکھی وہ بھی آکر تھوڑا ہنس لیں۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=5g7hdOklaTA[/youtube]
 

ظفری

لائبریرین
جی بلکل ۔۔۔۔ یہ سب نوٹنکی ہے ۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تخلیاں اور اختلافات کسی بھی درجہ پہنچ جائیں ۔ دونوں جانتے ہیں کہ وہ کسی جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔ کیونکہ ان کے درمیان روایتی جنگ کا نظریہ فوت ہوچکا ہے ۔ اور اس سے آگے جانا کسی کی بھی بس کی بات نہیں ۔
 
ہندوستان میں ایک چینل ہے "انڈیا ٹی وی" یا شاید ایسا ہی کچھ نام ہے اس کا۔ روز آنہ ان کے پاس ایسا کوئی نہ کوئی ڈرامہ ہوتا ہے۔ لوگ اس چینل کو صرف تفریح کی خاطر دیکھتے ہیں۔ ہند و پاک مراسم، کھیل، سنیما، ملکی سیاست، روز مرہ کے واقعات غرض کہ ہر موضوع پر مصحکہ خیز حد تک سنسنی خیزی پیدا کرتے ہیں۔ اللہ جانے کہاں سے ایسے "ٹیلینٹیڈ" اسٹاف جمع کر رکھے ہیں ان لوگوں نے۔ میں تو ٹی وی نہیں دیکھتا تھا پر ہندوستان میں جہاں جاب کرتا تھا وہاں لنچ میں روز آنہ اس کی سنسی خیزیوں پر بات ہوتی تھی اور ہم سب خوب خوب ہنستے تھے۔
 
ملاحظہ فرمائیں: انڈیا ٹی کا ایسا ہی ایک سنسنی خیز کارنامہ جس کے لئے انہوں نے پورے دن ڈرامائی ایڈ دیے ہونگے کہ آج رات دیکھئے ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ

 

arifkarim

معطل
جب میڈیا آزاد ہے تو یہ سب تو سہنا ہی پڑے گا

آزاد اور افواہ بھرپور!
ویسے پاکستان کو ان 10قدموں کی کیا ضرورت ہے؟ انڈیا کے دل ممبئی پر ایک ایٹمی میزائل کی دھمکی اور ہندو بنیے کی ٹانگیں اپنے آپ کانپنے لگیں گی۔ اور ویسے بھی پاکستان اپنی سرحد کے اندر رہنے والے مجمعے کو تو سنبھال نہیں پارہا۔ دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک پر چڑھائی کر خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے!
 
Top