فیضان الحسن
محفلین
اعجاز بھائی مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ آپ کا لین کارڈ خراب ہے لائٹ نہ جلنے کی دو وجوہات ہی سامنے آتی ہیں ایک تو یہ کہ کوڈنگ میں فالٹ ہے یا آپ کا سرور آپ کی ہارڈ ویئر کو بھی چیک کر رہا ہے اور سرکاری لیپ ٹاپ کی ہیڈ ویئر رجسٹر ہے دوسرا یہ کہ لین کارڈ خراب ہے مجھے تو یہ سوچ کر پریشانی ہو رہی ہے کہ شاید لیپ ٹاپ کے لین کے خراب ہو جانے پر اس کا کوئی علاج بھی ممکن نہیں ہو گا یا پھر آپ یو ایس بی یا سیریل سے کونیکٹ کر لیں