نیٹ کی اسپیڈ

ijaz1976

محفلین
کوئی اسطرح کی ویب سائیٹ یا سافٹ وئیر ہے جس سے نیٹ کی اسپیڈ معلوم کی جا سکے

نیٹ کی سپیڈ معلوم کرنے سے کیا فائدہ ہوگا ؟؟؟
اگر آپ ڈائونلوڈنگ اور اپ لوڈنگ کی سپیڈ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو پھر DU metter نامی پروگرام استعمال کریں یہ آپ کی ایکٹو ونڈو کے اوپر رہے گا اور آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کی سپیڈ رئیل ٹائم میں آپ سامنے مانیٹر کرتا رہے گا۔
مثال کے طور پر آپ کے پاس ون ایم بی ڈی ایس ایل نارمل کنکشن ہے لیکن ڈائونلوڈنگ سپیڈ تو پھر بھی وہی 100-150 کلو بائٹس ہی آرہی ہوتی ہے عام حالات میں اس لئے میرے خیال میں مفید سافٹ ویئر تو یہ ہوا جو آپ کو آپ کی موجودہ ان یوز انٹرنیٹ سپیڈ بتاتا ہے۔
والسلام
 
فاتح

لائبریرین
نیٹ کی سپیڈ معلوم کرنے سے کیا فائدہ ہوگا ؟؟؟
اگر آپ ڈائونلوڈنگ اور اپ لوڈنگ کی سپیڈ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو پھر du metter نامی پروگرام استعمال کریں یہ آپ کی ایکٹو ونڈو کے اوپر رہے گا اور آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کی سپیڈ رئیل ٹائم میں آپ سامنے مانیٹر کرتا رہے گا۔
مثال کے طور پر آپ کے پاس ون ایم بی ڈی ایس ایل نارمل کنکشن ہے لیکن ڈائونلوڈنگ سپیڈ تو پھر بھی وہی 100-150 کلو بائٹس ہی آرہی ہوتی ہے عام حالات میں اس لئے میرے خیال میں مفید سافٹ ویئر تو یہ ہوا جو آپ کو آپ کی موجودہ ان یوز انٹرنیٹ سپیڈ بتاتا ہے۔
والسلام
آپ کلو بٹس اور کلو بائٹس کو ایک ہی سمجھ رہے ہیں۔
100 کلو بائٹس کا مطلب ہے 800 کلو بٹس اور اسی طرح 150 کلو بائٹس کا مطلب ہے 1200 کلو بٹس یعنی 1 اعشاریہ 2 میگا بٹس۔
 
آپ کلو بٹس اور کلو بائٹس کو ایک ہی سمجھ رہے ہیں۔
100 کلو بائٹس کا مطلب ہے 800 کلو بٹس اور اسی طرح 150 کلو بائٹس کا مطلب ہے 1200 کلو بٹس یعنی 1 اعشاریہ 2 میگا بٹس۔
السلام علیکم
اور یہ بھی کہ سرور اپلوڈ اور ڈاونلوڈ دونوں کو ملا کر اسپیڈ ظاہر کرتا ہے یعنی اگر 1mb
اگر کہے گا تو اسمیں اپلوڈ اور ڈاونلوڈ دونوں ہیڈرس شامل ہونگے
 
Top