ہان ہاں ہان ہاں
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2006 #22 یہ نیپلز کی بندرگاہ پہ کیا ہو رہا ہے؟ ہان اور ہاں میں کیا فرق ہے؟ نقطے کا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ ایک نقطے کا فرق ہے، کیا یاد آیا ہے : ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے اک نقطے نے ہم کو محرم سے مجرم کر دیا
یہ نیپلز کی بندرگاہ پہ کیا ہو رہا ہے؟ ہان اور ہاں میں کیا فرق ہے؟ نقطے کا تو مجھے بھی پتہ ہے کہ ایک نقطے کا فرق ہے، کیا یاد آیا ہے : ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے اک نقطے نے ہم کو محرم سے مجرم کر دیا