نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

عباس اعوان

محفلین
میری ایک دوست سے اس پر بات ہوئی ہے، جنہوں نے نیچرل لینگویج پروسسنگ پر کافی کام کیا ہے۔ ان کے مطابق یہ entity intent extraction پرابلم ہے جو کہ مندرجہ ذیل لائبریری سے بخوبی حل ہو سکتا ہے: Language Support اس کے لئے تھوڑی سی ٹریننگ البتہ درکار ہوگی۔

اس کے علاوہ انگریزی زبان کے لئے MS LUIS کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
زبردست۔
ہمارا موجودہ ہدف انگریزی زبان تک محدود ہے۔ لائبریری اگر موجود ہے تو کچھ چھیڑ چھاڑ کرنے سے مزید معلومات مل سکیں گی۔
مزید: ہمیں فی الوقت مکالمہ جات کے بارے میں بھی فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔ یوزر ان پٹ ایک کہانی کے سکرپٹ کی مانند ہی ہو گی، بغیر ڈائیلاگز کے۔
بہت بہت بہت شکریہ
 
عباس اعوان

محفلین
ورڈ ایمبیڈنگز یعنی الفاظ کے باہمی تعلق کو ریاضیاتی ویکٹرز کی صورت میں ڈھالنا، یہ کام نیورل نیٹ ورکس سے ہی ہو گا۔ اس سے زیادہ یہ لائبریری کیا کر سکتی ہے اس کے لیے ڈاکومنٹیشن میں اترنا پڑے گا۔
یادش بخیر 2013 میں جب گوگل کے محققین نے ورڈ ایمبیڈنگز کے میدان میں انقلابی نوعیت کا پیپر شائع کیا تو ابن سعید نے اس طرف توجہ دلائی تھی، آج چھ سات برس بعد پتہ چلا ہے ورڈ ویکٹرز کیا تھے۔
پہلی فرصت میں اس لائبریری کو دیکھتے ہیں۔
 
عباس اعوان

محفلین
میری ایک دوست سے اس پر بات ہوئی ہے، جنہوں نے نیچرل لینگویج پروسسنگ پر کافی کام کیا ہے۔ ان کے مطابق یہ entity intent extraction پرابلم ہے جو کہ مندرجہ ذیل لائبریری سے بخوبی حل ہو سکتا ہے: Language Support اس کے لئے تھوڑی سی ٹریننگ البتہ درکار ہوگی۔

اس کے علاوہ انگریزی زبان کے لئے MS LUIS کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
لائبریری انسٹال کر لی ہے۔
 
Top