عبدالقدیر 786
محفلین
اتنی جو اچھی اچھی ریٹنگ دی تھیں میں نے آپ کو آپ نے اُس وقت تو کچھ بھی نہیں کہا صرف ایک بار ریٹنگ دینے پر آپ نے اتنا گندا لفظ استعمال کیا ہےاب اپنی بات پر غور لازمی کرنا۔دوسروں کو نصیحت کرنا کافی آسان کام ہے ۔
اتنی جو اچھی اچھی ریٹنگ دی تھیں میں نے آپ کو آپ نے اُس وقت تو کچھ بھی نہیں کہا صرف ایک بار ریٹنگ دینے پر آپ نے اتنا گندا لفظ استعمال کیا ہےاب اپنی بات پر غور لازمی کرنا۔دوسروں کو نصیحت کرنا کافی آسان کام ہے ۔
مجھے سچ میں نہیں پتا تھا کہ اس فورم پر ان لائک کو اتنا برا مانا جاتا ہے اب نہیں دونگا ایسی ریٹنگ آپ ناراض نہیں ہوں ہادیہایک تو مجھے ریٹنگ دی۔دوسرا سڑیل کہا تیسرا اب سوال بھی مجھ سے ہی۔ کسی اور سے پوچھ لیں۔
ہاہ۔۔۔۔گندہ لفظ کب ہے؟؟؟ سڑیل کا مطلب بھی معلوم ہے۔ اس کا مطلب ہے جو غصہ کرے ۔ آپ نے مجھے پہلے کہا۔ پھر مجھے ریٹنگ دی۔ پھر مجھے بھی سڑیل کہا۔ اچھا اگر گندہ لفظ ہے تو کہا کیوں مجھے؟؟؟ مجھے صرف اتنا معلوم ہے غصہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔اتنی جو اچھی اچھی ریٹنگ دی تھیں میں نے آپ کو آپ نے اُس وقت تو کچھ بھی نہیں کہا صرف ایک بار ریٹنگ دینے پر آپ نے اتنا گندا لفظ استعمال کیا ہے
چلے جی اب سو جائیں زندگی رہی تو کل بات ہوگی انشا اللہہاہ۔۔۔۔گندہ لفظ کب ہے؟؟؟ سڑیل کا مطلب بھی معلوم ہے۔ اس کا مطلب ہے جو غصہ کرے ۔ آپ نے مجھے پہلے کہا۔ پھر مجھے ریٹنگ دی۔ پھر مجھے بھی سڑیل کہا۔ اچھا اگر گندہ لفظ ہے تو کہا کیوں مجھے؟؟؟ مجھے صرف اتنا معلوم ہے غصہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔
آپ لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں میں آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتاہاہ۔۔۔۔گندہ لفظ کب ہے؟؟؟ سڑیل کا مطلب بھی معلوم ہے۔ اس کا مطلب ہے جو غصہ کرے ۔ آپ نے مجھے پہلے کہا۔ پھر مجھے ریٹنگ دی۔ پھر مجھے بھی سڑیل کہا۔ اچھا اگر گندہ لفظ ہے تو کہا کیوں مجھے؟؟؟ مجھے صرف اتنا معلوم ہے غصہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔
ہیں؟؟؟؟چلے جی اب سو جائیں زندگی رہی تو کل بات ہوگی انشا اللہ
استغفراللہ۔آپ لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں میں آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتا
ہیں؟؟؟؟
بات۔۔سوچ کر بات کریں۔ تو سو جائیں۔ویسے بھی میں اپنی مرضی سے سوتی ہوں۔
کیا ہوگیا اب میں نے کیا بول دیا آپ کواستغفراللہ۔
میرا مطلب یہ تھا کہ آپ میں سمجھ مجھ سے زیادہ ہے میں جو بھی بات کررہا ہوں کوئی نہ کوئی بات اُس میں سے نکل آتی ہے میں کیا کروں مجھ سے تو بات بھی نہیں ہورہیاستغفراللہ۔
آپ نے پڑھے لکھے کی بات کی ہے جس پر استغفراللہ کہا۔بھئی سب ابھی سیکھ رہے ہیں ۔میرا مطلب یہ تھا کہ آپ میں سمجھ مجھ سے زیادہ ہے میں جو بھی بات کررہا ہوں کوئی نہ کوئی بات اُس میں سے نکل آتی ہے میں کیا کروں مجھ سے تو بات بھی نہیں ہورہی
سمجھ آجائے گی آہستا آہستا خود ہی ہادیہ اب مجھے اجازت دیں ۔آپ نے پڑھے لکھے کی بات کی ہے جس پر استغفراللہ کہا۔بھئی سب ابھی سیکھ رہے ہیں ۔
یہاں پر بھی نیک اعمال کرنے کے بعد کی بات ہو رہی ہے لاریب مرزانیک اعمال کی قبولیت کے لیے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ کوئی نیک عمل کیا جائے۔
اور پھر نیک لوگوں کو ٹیگ کیا جائےنیک اعمال کی قبولیت کے لیے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ کوئی نیک عمل کیا جائے۔
زیک بھائی آپ پہاڑ سے چھلانگ بھی لگا سکتے ہیں پہلے پھر تین تین قلا بازیاں مارناجب تک ہر نیکی سے پہلے اور بعد تین تین قلابازیاں نہ لگائیں نیکی قبول نہیں ہوتی
یہ کیا ہے کلابازیاں کلابازیاں اس کا مطلب کیا ہے ؟زیک بھائی آپ پہاڑ سے چھلانگ بھی لگا سکتے ہیں پہلے پھر تین تین قلا بازیاں مارنا
سمجھ تے تسی گئے ہو