فرقان احمد
محفلین
ہم حبیب جالب ہیں، نہ فیض۔ بس، جب کثیر تعداد کا ذکر ہو، تو پھر، ہمیں بھی یاد کر لیا جاتا ہو گا۔ بہرصورت، ہم نے پچھلے چودہ برس سکون سے گزارے ہیں۔ ان دنوں کچھ عجیب سی سرگرمیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ یہ جو فہرستیں مرتب ہو رہی ہیں؛ اس میں کسی حد تک صداقت ہے۔ تاہم، یہ ناکام و نامراد رہیں گے؛ ہمیں یقینِ کامل ہے۔اوہ۔ یعنی آپ بھی "ڈیل" یا "ڈھیل" کر کے ہی واپس آئے تھے