نجم سیٹھی صاحب اور طلعت حسین صاحب انتہائی معقول شخصیات ہیں
اگر اینٹی اسٹیبلشمنٹ اورن لیگ کے حق میں ہونا معقول ہونے کی علامت تو اس پر اب کیا کہا جا سکتا ہے۔
طلعت حسین ن لیگی دور میں جیو نیوز پر "نیا پاکستان" کے نام سے پروگرام کرتے تھے۔ جس میں حکومت کی بجائے ساری تنقید تحریک انصاف کی پالیسیوں پر ہوتی تھی۔ ہر پروگرام کا موضوع ہوتا تھا"عمران خان نے کے پی کے میں کر لیا؟"
تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد سرکاری اشتہارات کم ہونے پر جیو نیوز نے ان کی چھٹی کرا دی۔
نجم سیٹھی بھی جیو نیوز پر "آپس کی بات" کے نام سے پروگرام کرتے تھے۔ ہر وقت حکومت کی تعریفیں اور فوج مخالف باتیں۔
ان خدمات کے عوض پی سی بی کے چیئرمین لگا دئے گئے۔
نئی حکومت آنے کے بعد ان کو دونوں جگہ سے فارغ کیا گیا۔ یہ صحافی نہیں لفافے ہیں۔