ن لیگ کا سفید شیر ہلاک

زرقا مفتی

محفلین
http://urdu.thenewstribe.com/pakistan/2013/05/08/pml-ns-election-symbol-dies/

ن لیگ کے صدر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ریلیوں میں توجہ کا مرکز بننے والا سفید شیر ہلاک ہو گیا

PML-N’s election symbol dies

LAHORE: Ever since the start of election season, live tigers and lions are a constant feature at PML-N political rallies.
The party leader’s daughter, Mariam Nawaz, in particular enjoys bringing the white tiger to her rallies because of the attention it attracted.
But the show stopper tiger is no more alive.
Sources confirmed to Dawn.com that the rare tiger was brought unconscious to the University of Veterinary and Animal Sciences Lahore on Tuesday evening. The vets there tried to revive the animal but to no avail. The animal died this morning.
According to WWF, white tigers are endangered and are extremely sensitive to heat and noise. With temperatures in Lahore soaring past thirty degrees Celsius and there being nothing but noise at the political rallies, the tiger could not survive. WWF has also confirmed that famed actor and conservationist Faryal Gohar is going to file a petition with the Lahore High Court against the illegal use of wildlife animals at rallies and other such activities. WWF is supporting the petition.
The tiger belonged to a party worker who boasted off his ‘pet’ at Mariam Nawaz’s rallies. The animal can be seen in PML-N rallies across Punjab.
http://dawn.com/2013/05/08/pml-ns-white-tiger-dies-in-partys-rally/
 

عسکری

معطل
سفید شیر برفانی چیتا یا پاکستانی سنو لیوپارڈ گرمی برداشت نہیں کر سکتے ۔ فکر نا کریں ابھی 420 سے زیادہ یہ سفید ٹائگرز پاکستان میں ہیں وہ ایک اور پکڑوا لیں گے اگلے الیکشن کے لیے
 

شیزان

لائبریرین
یہ نون لیگ کچھ زیادہ ہی اعصاب پر سوار نہیں ہو گئی ہم لوگوں کے۔۔
کہ اس کے ذکر کے بغیر ہمیں کھانا بھی مشکل سے ہضم ہوتا ہے۔۔ کول ڈاؤن جی۔۔۔

اور بھی غم ہیں زمانے میں نون لیگ کے سوا:)
 

جہانزیب

محفلین
کاش پاکستان میں جانوروں کے تحفظ کا قانون ہوتا، لیکن بحثیت قوم ابھی ہم اس معاملہ میں بہت پیچھے ہیں ۔ کسی مہذب ملک میں جانور کو جلسوں کی زینت بنانے پر ہی مریم صاحبہ مشکلات کا شکار ہوتیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
انسان اپنے مطلب کے لیے کیا کچھ کرتا ہے۔

اب مریم نواز اس شیر کی کھال اپنے اوپر اوڑھ کر جلسے کر لیں۔
 

زرقا مفتی

محفلین
تیتر کے شکار پر تو مقدمات بن جاتے ہیں سفید شیر کو محبوس رکھنے اور اس کی ہلاکت پر بھی مقدمہ درج ہونا چاہیئے
اُمید ہے آزاد عدلیہ اس ظلم پر ازخود سماعت کرے گی
 

ساجد

محفلین
تیتر کے شکار پر تو مقدمات بن جاتے ہیں سفید شیر کو محبوس رکھنے اور اس کی ہلاکت پر بھی مقدمہ درج ہونا چاہیئے
اُمید ہے آزاد عدلیہ اس ظلم پر ازخود سماعت کرے گی
اگر عدلیہ نے سو موٹو ایکشن نہ لیا تو آپ لوگ کب جا رہے ہیں عدالت ؟۔ :)
 
:ROFLMAO:چلو جی نواز لیگ کو بھی کوئی شہید "مردہ" مل گیا۔۔ زندہ ہے سفید شیر زندہ ہے کے نعرے لگیں گے اب ایوانوں میں :LOL: ۔۔۔۔ دیکھنا یہ ہے اس کا مزارشریف کہاں بنتا ہے
 
:ROFLMAO:چلو جی نواز لیگ کو بھی کوئی شہید "مردہ" مل گیا۔۔ زندہ ہے سفید شیر زندہ ہے کے نعرے لگیں گے اب ایوانوں میں :LOL: ۔۔۔ ۔ دیکھنا یہ ہے اس کا مزارشریف کہاں بنتا ہے

اس شیر کا مزار ٹی ائی کے کارکنوں کے دماغ میں بن چکا ہے :)
 

زرقا مفتی

محفلین
06_39.gif


http://e.jang.com.pk/05-09-2013/lahore/pic.asp?picname=06_39.gif
 

زرقا مفتی

محفلین
بتایا تو ہے کہ اسکامزار ٹی ائی کے کارکنوں کے دماغوں میں بن چکا ہے
وہیں جاکر اب کارکن عرس منائیں
فریال گوہر کا تحریکِ انصاف سے کیا واسطہ؟
ن لیگ والے خاصے ظالم ہیں۔ جانوروں کے ساتھ حسن سلوک اور رحم کا درس تو ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا تھا۔ مگر اپنے مفاد کے لئے ایک جانور کو محبوس رکھنے والے کیا جانیں
 
فریال گوہر کا تحریکِ انصاف سے کیا واسطہ؟
ن لیگ والے خاصے ظالم ہیں۔ جانوروں کے ساتھ حسن سلوک اور رحم کا درس تو ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیا تھا۔ مگر اپنے مفاد کے لئے ایک جانور کو محبوس رکھنے والے کیا جانیں
پانچ سال اس ملک میں انسان محبوس رہے ہیں آپ جانوروں کی بات کرتی ہیں ۔
عمران خان کی فری فال اور اس شیر کی موت سے پتہ چلا ہے کہ اس ملک میں انسان اور جانور کویکساں حفاظتی انتظامات میسر ہیں ۔
 
تیتر کے شکار پر تو مقدمات بن جاتے ہیں سفید شیر کو محبوس رکھنے اور اس کی ہلاکت پر بھی مقدمہ درج ہونا چاہیئے
اُمید ہے آزاد عدلیہ اس ظلم پر ازخود سماعت کرے گی
آزاد عدلیہ کو اس بات کا نوٹس بھی لینا چاہیے کہ اگر عمران اور گارڈز کی فری فال سے نیچے کھڑے دو چار عوام کی گردن ٹوٹ جاتی تو کیا ہوتا؟ اتنے شاندار حفاظتی انتظامات کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے ۔
 
شیر کی لاش، اسکی کھال، اور یہ شیر
اب ٹی ائی کی انتخابی مہم میں استعمال ہورہے ہیں
یہ سراسر غلط ہے۔۔ نا جانے کیوں اس بار الیکشن میں بہت سی پارٹیز اپنی کمپین چلانے کے بجائے نواز شریف اور شہباز شریف کی ذات اور ادوارِ حکومت پر تنقید پر پورا زور صرف کیے ہوئے ہیں۔۔ پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر اور پی پی پی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر اس تگ ودو میں ہیں۔۔آج کے اخبارات میں سندھ نیشنل پارٹی کے امیر بخش بھنبرو صاحب کی جانب سے بھی اسطرح کے اشتہارات چھپے ہیں۔۔۔ شائد انہیں نواز شریف کی باری پکی لگ رہی ہے۔۔۔ ا
 
Top