ن لیگ کا سفید شیر ہلاک

شیزان

لائبریرین
یہ سراسر غلط ہے۔۔ نا جانے کیوں اس بار الیکشن میں بہت سی پارٹیز اپنی کمپین چلانے کے بجائے نواز شریف اور شہباز شریف کی ذات اور ادوارِ حکومت پر تنقید پر پورا زور صرف کیے ہوئے ہیں۔۔ پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر اور پی پی پی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر اس تگ ودو میں ہیں۔۔آج کے اخبارات میں سندھ نیشنل پارٹی کے امیر بخش بھنبرو صاحب کی جانب سے بھی اسطرح کے اشتہارات چھپے ہیں۔۔۔ شائد انہیں نواز شریف کی باری پکی لگ رہی ہے۔۔۔ ا

متفق۔۔
پہلے بھی تقریبآ سبھی پارٹیاں مل گئی تھیں اور کہا گیا کہ ن لیگ سیاسی طور پر تنہا ہو گئی ہے۔۔ اور اب وہی تنہا پارٹی اور لیڈر سب کے حواسوں پر چھائے ہوئے ہیں۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟؟؟
ان منفی ہتھکنڈوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کی مقبولیت گرنے کی بجائے مزید بڑھ رہی ہے۔۔ پر انہیں کون سمجھائے
کہ تو اپنی نبیڑ، تجھے پرائی کیا پڑی:)
 
محمداحمد

متفق !

لیکن "ن" لیگ بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ "انڈر ایسٹیمٹ" نہ کریں بھائی۔۔۔! :)
 
متفق۔۔
پہلے بھی تقریبآ سبھی پارٹیاں مل گئی تھیں اور کہا گیا کہ ن لیگ سیاسی طور پر تنہا ہو گئی ہے۔۔ اور اب وہی تنہا پارٹی اور لیڈر سب کے حواسوں پر چھائے ہوئے ہیں۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟؟؟
ان منفی ہتھکنڈوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کی مقبولیت گرنے کی بجائے مزید بڑھ رہی ہے۔۔ پر انہیں کون سمجھائے
کہ تو اپنی نبیڑ، تجھے پرائی کیا پڑی:)
اس ساری بساط کا اصل کھلاڑی (شاطر)ایوانِ صدر میں ُچھپا ہوا ہے، جو آج تک نواز شریف کو مہرے کی طرح استعمال کرتا رہاہے (یعنی فریق مخالف بھی نہیں سمجھتا) پھر اب عمران خان کے مہرے سے نواز شریف کے مہرے کو پیٹنے کی چال رہا ہے۔۔۔ نواز شر یف بیچارے آج تک اس غلط فہمی کا شکار رہے کے وہ فریق مخالف ہیں (اصل فریق تو اسٹیبلیشمنٹ ہے)۔۔ اس الیکشن کے بعد حکومت سازی کے مراحل میں عمران خان اور نواز شریف کا اصل امتحان یہ ہی ہوگا کہ وہ اس شاطر کے مہرے بننے کے بجائے فریق کیسے بنتے ہیں۔۔
 
شیزان

لائبریرین
متفق !

لیکن "ن" لیگ بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ "انڈر ایسٹیمٹ" نہ کریں بھائی۔۔۔ ! :)
بالکل نہیں کر رہا احمد بھائی
ہمیں معلوم ہے کہ ن لیگ میں بھی سبھی فرشتے نہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی امید پر دنیا قائم ہے۔۔۔ پاکستان کو اس وقت ایک مضبوط لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔۔ اور ایک مکمل سیٹ اپ کی۔۔ جو میرے خیال میں ن لیگ کے پاس موجود ہے۔۔ الیکشن ہوتے رہیں تو چھلنی میں سے برائی خود بخود الگ ہوتی رہے گی
باقی میڈیا پر ن لیگ کی جانب سے کسی پارٹی کے خلاف کوئی خاص مہم نہیں چلائی جا رہی ۔۔ صرف اپنا منشور پیش کیا جا رہا ہے۔۔
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ سراسر غلط ہے۔۔ نا جانے کیوں اس بار الیکشن میں بہت سی پارٹیز اپنی کمپین چلانے کے بجائے نواز شریف اور شہباز شریف کی ذات اور ادوارِ حکومت پر تنقید پر پورا زور صرف کیے ہوئے ہیں۔۔ پی ٹی آئی کے لوگ سوشل میڈیا پر اور پی پی پی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر اس تگ ودو میں ہیں۔۔آج کے اخبارات میں سندھ نیشنل پارٹی کے امیر بخش بھنبرو صاحب کی جانب سے بھی اسطرح کے اشتہارات چھپے ہیں۔۔۔ شائد انہیں نواز شریف کی باری پکی لگ رہی ہے۔۔۔ ا

یہ بالکل جائز ہے رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنے کے لئے کسی بھی الیکشن مہم میں تین نکات اہم ہیں
١۔ اپنا منشور بنانا اور اس کی تشہیر کرنا
۲۔ اپنی سابقہ کارکردگی کی بنا پر ووٹ طلب کرنا
۳۔ اپنے حریف کی خراب کارکردگی کی نشاندہی کرکے رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنا
شریف برادران یہ تینوں کام کر رہے ہیں تو ان کے حریف کیوں نہیں کر سکتے
 
محمد امین

لائبریرین
:ROFLMAO:چلو جی نواز لیگ کو بھی کوئی شہید "مردہ" مل گیا۔۔ زندہ ہے سفید شیر زندہ ہے کے نعرے لگیں گے اب ایوانوں میں :LOL: ۔۔۔ ۔ دیکھنا یہ ہے اس کا مزارشریف کہاں بنتا ہے

مزار شریف بننے کے بعد اس غریب کی روح بھی یہ سوچے گی۔۔۔: ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
http://urdu.thenewstribe.com/pakistan/2013/05/08/pml-ns-election-symbol-dies/

ن لیگ کے صدر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ریلیوں میں توجہ کا مرکز بننے والا سفید شیر ہلاک ہو گیا

PML-N’s election symbol dies

LAHORE: Ever since the start of election season, live tigers and lions are a constant feature at PML-N political rallies.
The party leader’s daughter, Mariam Nawaz, in particular enjoys bringing the white tiger to her rallies because of the attention it attracted.
But the show stopper tiger is no more alive.
Sources confirmed to Dawn.com that the rare tiger was brought unconscious to the University of Veterinary and Animal Sciences Lahore on Tuesday evening. The vets there tried to revive the animal but to no avail. The animal died this morning.
According to WWF, white tigers are endangered and are extremely sensitive to heat and noise. With temperatures in Lahore soaring past thirty degrees Celsius and there being nothing but noise at the political rallies, the tiger could not survive. WWF has also confirmed that famed actor and conservationist Faryal Gohar is going to file a petition with the Lahore High Court against the illegal use of wildlife animals at rallies and other such activities. WWF is supporting the petition.
The tiger belonged to a party worker who boasted off his ‘pet’ at Mariam Nawaz’s rallies. The animal can be seen in PML-N rallies across Punjab.
http://dawn.com/2013/05/08/pml-ns-white-tiger-dies-in-partys-rally/

زرقا مفتی
بی بی سی کی اس خبر کے مطابق شیر زندہ ہے اور اس کے مالک نے اس بات پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔

کیا اپ جھوٹی بات کرنے اور غلط پروپیگندہ کرنے پر معذرت کرنا چاہیں گی؟
 
http://urdu.thenewstribe.com/pakistan/2013/05/08/pml-ns-election-symbol-dies/

ن لیگ کے صدر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ریلیوں میں توجہ کا مرکز بننے والا سفید شیر ہلاک ہو گیا

PML-N’s election symbol dies

http://dawn.com/2013/05/08/pml-ns-white-tiger-dies-in-partys-rally/
لیکن بی بی سی نے شیرنی کو دیکھ کر تصدیق کی ہے کہ وہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ اچھی خاصی صحت مند ہے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/05/130509_election2013_tigress_sandy_alive_zis.shtml
 
زرقا مفتی

محفلین
زرقا مفتی
بی بی سی کی اس خبر کے مطابق شیر زندہ ہے اور اس کے مالک نے اس بات پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔

کیا اپ جھوٹی بات کرنے اور غلط پروپیگندہ کرنے پر معذرت کرنا چاہیں گی؟
ہم کیا کہہ سکتے ہیں شیر کی کونسی شناختی علامت بی بی سی نے چیک کی کہ یہ وہی شیر ہے
یہ خبر میں نہیں لگائی جنگ اور نیوز ٹرائب نے لگائی اُن سے کہیئے۔
 
زرقا مفتی

محفلین
لیکن بی بی سی نے شیرنی کو دیکھ کر تصدیق کی ہے کہ وہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ اچھی خاصی صحت مند ہے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/05/130509_election2013_tigress_sandy_alive_zis.shtml
بے چاری بی بی سی ۔ جنگ ڈان اور نیوز ٹرائب کیوں نہیں ، میرا خیال ہے مقامی ادارے زیادہ قابلِ اعتبار ہیں
 
Top