هی هی تو! فوق العاده است !

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ فارسی کا گوشہ موجود نہیں ہے۔ لیکن فارسی تو اردو کے زیادہ نزدیک ہے بنسبت انگریزی کے، تو اسے کسی اردو والے گوشے میں ہونا چاہیے تھا ناں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
محترم ہمارے اس فرم میں آنے کے بعد فارسی کے محبان کی تعداد بڑھگئی ہے۔۔ لگتا ہے اب نبیل صاحب کو ایک "فارسی فورم" کا انتظام بھی کرنا ہوگا :D
الگ سے فارسی فورم تو مشکل ہی ہے۔ آپ کو ایک گوشہ ہی عنائیت کیا جائے گا اسی فورم میں فارسی کے لیے۔
ہمیں بھی تھوری بہت فارسی سکھا دیجئے؟
 
Top