بہت بہت مبارک باد، جتنے بھی بھی پیغامات ہو گئے ہیں :)
میم نون محفلین مئی 8، 2011 #22 اشفاق علی نے کہا: اچھا پھر تو میری طرف سے مغذرت قبول کریں۔ اور ایک سوال پوچھنا تھا، کہ کیا وجہ ہے، کہ میں نئی پوسٹ یہاں نہیں لگا پا رہا ہوں، میں نے کچھ ٹیوٹوریل بنوائے ہیں اپنی آواز میں ۔ میں انکو یہاں پر شئیر کرنا چاہ رہا تھا۔ لیکن فورم مجھے اسکی اجازت نہیں دیتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلامُ علیکم، آپ اپنا سبق یہاں پر لکھ سکتے ہیں: مضامین کی ادارت ناظمین نظر ثانی کے بعد اسے عوامی فورم میں منتقل کر دیں گے۔ والسلام
اشفاق علی نے کہا: اچھا پھر تو میری طرف سے مغذرت قبول کریں۔ اور ایک سوال پوچھنا تھا، کہ کیا وجہ ہے، کہ میں نئی پوسٹ یہاں نہیں لگا پا رہا ہوں، میں نے کچھ ٹیوٹوریل بنوائے ہیں اپنی آواز میں ۔ میں انکو یہاں پر شئیر کرنا چاہ رہا تھا۔ لیکن فورم مجھے اسکی اجازت نہیں دیتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ السلامُ علیکم، آپ اپنا سبق یہاں پر لکھ سکتے ہیں: مضامین کی ادارت ناظمین نظر ثانی کے بعد اسے عوامی فورم میں منتقل کر دیں گے۔ والسلام