محمد بلال اعظم
لائبریرین
السلام علیکم
میری ایک بہت ہی قیمتی فائل میں وائرس آ گیا ہے،
اب اس وائرس کو کیسے ریموو کیا جائے کہ فائل کو کچھ نہ ہو؟
میری ایک بہت ہی قیمتی فائل میں وائرس آ گیا ہے،
اب اس وائرس کو کیسے ریموو کیا جائے کہ فائل کو کچھ نہ ہو؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کرمیرے پاس microsoft security essential اور auslogics موجود ہیں، مگر ڈر یہ ہے کہ کہیں یہ فائل ہی ڈیلیٹ نہ کر دے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر
آپ اس کی میموری فلش ڈرائیو میں کاپی کرلیں پھر اس سے کوشش کریں
ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
فائل کی کاپی کہیں اور رکھ لیں بلکہ کمپریس کر کے رکھ لیں۔ پھر اسے سکین کر لیں۔
ویسے فائل کی نوعیت کیا ہے؟
تو ڈیلیٹ ہو بھی گئی ،دوبارہ ٹورینٹ سے ڈاونلوڈ کر لیجئے گا ، اس میں کونسا مسئلہ ہے لالا جی ؟ ، ابھی تو آپ اپنی دوسری فایلوں کو وائرس کے شر سے بچانے پر توجہ دیں۔call of duty 4 modern warfare
کیا آپ نے یہ خریدی ہے؟call of duty 4 modern warfare
کیا آپ نے یہ خریدی ہے؟
تو ڈیلیٹ ہو بھی گئی ،دوبارہ ٹورینٹ سے ڈاونلوڈ کر لیجئے گا ، اس میں کونسا مسئلہ ہے لالا جی ؟ ، ابھی تو آپ اپنی دوسری فایلوں کو وائرس کے شر سے بچانے پر توجہ دیں۔
تو سی ڈی سے دوبارہ کاپی کر لیں۔کزن سے سی ڈی لایا ہوں۔
آپ کے پاس کس نوعیت کا کمپیوٹر ہے۔
آئی سیون وت 4 جی بی ریم وی جی کارڈ وت گیم پاور اٹلیس ون جی سیلف میموری۔
اس کے بغیر گیم کھیلنے کا مزا پھیکا ہے ۔
تو سی ڈی سے دوبارہ کاپی کر لیں۔
اوہو پھر تو کام خراب ہو گیا ہے۔
میرے پاس core 2 dui, windows 7, 32-bit, 1 GB Ram, 80 GB Hard. ,ہے۔
اصل میں گیمز بہت کم کھیلتا ہوں، اس کے سکرین شاٹس پسند آئے تو کھیلنے کا سوچا تھا۔
جہاں تک میرے علم میں ہے ، موڈرن وار فیئر ، Playstation 3 کی گیم ہے ، میں نے بھی اسے ڈاونلوڈ کر کے کمپیوٹر پر کھیلنے کی کوشیش کی تھی ، پر وہ مزہ نہیں آیا۔ اوپر سے جو آپکے سسٹم کی سپیسفکیشن ہے ، اس پر تو ویسے ہی اس گیم کا اللہ حافظ ہو جائے گا۔