محمد بلال اعظم
لائبریرین
میرا تو مشورہ ہے کہ یہ ارادہ ترک ہی کر دیں۔
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
میرا تو مشورہ ہے کہ یہ ارادہ ترک ہی کر دیں۔
پھر اینٹی وائرس دل کھول کر استعمال کریں۔ جب کوئی فائل ڈیلیٹ ہو جائے سی ڈی سے دوبارہ کاپی کر لیں۔سی ڈی میں ہی وائرس ہے۔
۔چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی
آپکے کمپیوٹر میں 3d گرافکس کارڈ ہے کیا ؟ اور اگر ہے تو کتنے GB کا ہے ؟تو پھر کال آف ڈیوٹی 1،2،3 میں سے کسی کا بتا دیں۔
کیا یہ بھی بے وفا نکلیں گی اور مجھے ہجر و فراق کی راتوں کا رتجگا کاٹنا ہو گا۔
۔
ایسا ہے کہ آپ سی ڈی بدل لیں ۔
آپکے کمپیوٹر میں 3d گرافکس کارڈ ہے کیا ؟ اور اگر ہے تو کتنے GB کا ہے ؟
م م م۔ لگتا ہے پہلے مراسلے والی بات سمجھ میں آ چکی ہے۔کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا ویسے بھی میرے سسٹم پہ "نوکری کی آواز (چہارم)" تو چلنے سے رہی۔
م م م۔ لگتا ہے پہلے مراسلے والی بات سمجھ میں آ چکی ہے۔
میری جان کے ٹوٹے اسی لیے میں نے پوچھا تھا کہ کیا آپ کے کمپیوٹر میں کوئی گرافکس کارڈ نامی پرندہ ہے ، ، اگر نہیں ہے تو یہ اڑان بھرنا ذرا کٹھن ہےجب بھی گیم رن کرتا ہوں تو یہ لکھا آتا ہے کہ
Error during initialization:
Video card or driver doesn't support UBYTE4N Vertex Data.
اوپر پہلے مراسلے والی ۔ غور تو کیجئے جناب۔ اب اتنے بھی مت بنئیے۔کونسی والی بات؟
اوپر پہلے مراسلے والی ۔ غور تو کیجئے جناب۔ اب اتنے بھی مت بنئیے۔
یو مِین دِس اینڈ دِس
میرا تو مشورہ ہے کہ یہ ارادہ ترک ہی کر دیں۔
ارے بھائی کمپیوٹر گیمز چھوڑیں اور کوئی تعمیری کام کریں۔
کسی نے صحیح کہا تھا کہ دنیا تو کمپیوٹر سے بھرپور فائدے اٹھا رہی ہے اور ہمارے ہاں اس ہاتھی سے ماچس کی ڈبیہ اٹھوائی جا رہی ہے۔