عبید انصاری
محفلین
نبیل بھائی ذرا تھوڑی سی تفصیل بتائیے گا اس کی۔۔۔کیا ڈریگن نیچرلی سپیکنگ والا طریقہ قابل استعمال نہیں ہے؟
نبیل بھائی ذرا تھوڑی سی تفصیل بتائیے گا اس کی۔۔۔کیا ڈریگن نیچرلی سپیکنگ والا طریقہ قابل استعمال نہیں ہے؟
آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگنبیل بھائی ذرا تھوڑی سی تفصیل بتائیے گا اس کی۔۔۔
بذریعہ وائی فائی پورٹ (دونوں ایک ہی وائی فائی سے جڑے ہوں) اپنے سرور ورژن سے مربوط ہو کر۔ماؤس، کی بورڈ ان پُٹ کے لیے۔ مثال ملاحظہ ہو:بہت شکریہ شاکر بھائی!
یہ سمجھنا چاہ رہا ہوں کہ آپ یونیفائیڈ ریموٹ سے ٹیبلٹ ہی پر بولتے ہیں اور وہ کمپیوٹر پر لکھا جاتا ہے؟؟ کیا یہ ایپ آپ کے ٹیبلٹ کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کردیتا ہے؟
لیپ ٹاپ وغیرہ پر ٹائپنگ کے لیے کروم کا ہونا ضروری ہے۔ جب کہ ہیڈ فون کو استعمال کرنا چاہیے۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ سہولت کے ساتھ اور لیپ ٹاپ کے مائکروفون سے ازحد بہتر نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔لیپ ٹاپ پر ایک بار کوشش کی تھی مگر کامیاب نہیں ہوا۔
جہاں تک اس طرح کے سسٹمز کا تعلق ہے تو ان کا معیار الگورتھم پر منحصر ہوتاہے۔ جتنا زیادہ بہتر الگورتھم ہوگا اتنے ہی بہتر نتائج ملیں گے۔ گوگل وائس کے اگلے اپڈیٹس کا انتظار کیجیے۔گویا ہمیں اب اس کے زیادہ سے زیادہ استعمال کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
یہ اب زیادہ فائدہ مند نہیں رہا۔
آئیڈیا یہ ہے کہ ایک طرف آڈیو چلا کر دوسری طرف گوگل ڈاکس پر جی بورڈ کی وائس آن کر لیں۔ کچھ تو لکھے گا ہی۔ اگرچہ بہتر رزلٹ کی امید نہیں۔کیا ریکارڈڈ آواز بھی کوئی سوفٹ وئیر اچھا ٹائپ کرلیتا ہے؟؟؟
آج پہلی مرتبہ گوگل ڈاکس کھولا اور اس پر وائس ٹائپنگ استعمال کی
پہلے اسے گوگل پر سرچ کیا وہاں سے اس کے ربط کے ذریعے گوگل ڈاکس کھولا وہاں سے بلینک ڈاکومنٹ کھولا آگے جب گوگل ڈاکس کھلا تو اس کے مختلف مینیو سامنے تھے ٹولز کے مینیو میں وائس ٹائپنگ کا آپشن مل گیا اس پر کلک کیا تو ایک چھوٹی سی کھڑکی میں مائکروفون آگیا ساتھ ہی اس نے پوچھا کہ گوگل آپ کا مائکروفون استعمال کرنا چاہتا ہے تو اس کو اس کی اجازت دے دی
یہ میرا پہلا تجربہ ہے اور یہ میں نے وائس ٹائپنگ کرکے ہی لکھا ہے گوگل ڈاکس پر اور اس میں بہت سے لفظوں کی تصحیح بھی کرنا پڑی اب میں اسے کاپی کرکے ادھر پیسٹ کر رہا ہوں
پھر مائکروفون کی کھڑکی سے اردو (پاکستان) منتخب کیٹولز کے مینیو میں وائس ٹائپنگ کا آپشن مل گیا اس پر کلک کیا تو ایک چھوٹی سی کھڑکی میں مائکروفون آگیا ساتھ ہی اس نے پوچھا کہ گوگل آپ کا مائکروفون استعمال کرنا چاہتا ہے تو اس کو اس کی اجازت دے دی
کیا وہ فہرست مجھے مل سکتی ہے؟ اگر یہاں ممکن نہ ہو تو ذاتی پیغام میں؟ڈریگن نیچرلی انگریزی کے لیے استعمال کرتا ہوں۔
اس کی فہرست تیار کرنے کے باوجود ٹریننگ کی جرات نہیں ہوئی۔ گوگل گزارہ کرتا ہے۔